صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "یہاں"، 29 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آتی نہیں کچھ کام یہاں عقلِ خدا داد548 548 497 30 ضرب کلیم
اب یہاں میری گزر ممکن نہیں، ممکن نہیں473 473 435 193 بال جبریل
اقبالؔ! یہاں نام نہ لے علمِ خودی کا591 591 539 77 ضرب کلیم
الٰہی! پھر مزا کیا ہے یہاں دنیا میں رہنے کا98 98 68 63 بانگ درا
اہلِ دنیا یہاں جو آتے ہیں204 204 176 193 بانگ درا
بھُولے سے کبھی تم نے یہاں پاؤں نہ رکھّا59 59 29 12 بانگ درا
تھا یہاں ہنگامہ ان صحرا نشینوں کا کبھی159 159 133 141 بانگ درا
خود یہاں روتا ہوں، اَوروں کو وہاں رُلواؤں گا160 160 134 142 بانگ درا
دیکھنے والے یہاں بھی دیکھ لیتے ہیں تجھے126 126 100 103 بانگ درا
رہے گی کیا آبرُو ہماری جو تُو یہاں بے قرار ہو گا168 168 141 151 بانگ درا
سب آشنا ہیں یہاں، ایک مَیں ہوں بیگانہ385 381 343 76 بال جبریل
نیا جہاں کوئی اے شمع! ڈھونڈیے کہ یہاں165 165 139 148 بانگ درا
وہاں دِگرگُوں ہے لحظہ لحظہ، یہاں بدلتا نہیں زمانہ749 749 686 272 ارمغان حجاز
چھُپ کے ہے بیٹھا ہوا ہنگامۂ محشر یہاں84 84 52 42 بانگ درا
کس درجہ یہاں عام ہُوئی مرگِ تخیّل635 635 586 123 ضرب کلیم
کہا جو قُمری سے مَیں نے اک دن، یہاں کے آزاد پا بہ گِل ہیں168 168 141 151 بانگ درا
یہ رسم قدیم ہے یہاں کی145 145 119 125 بانگ درا
یہاں اب مِرے رازداں اور بھی ہیں394 390 353 90 بال جبریل
یہاں بھی معرکہ آرا ہے خُوب سے ناخُوب593 593 542 79 ضرب کلیم
یہاں تو بات کرنے کو ترستی ہے زباں میری98 98 68 62 بانگ درا
یہاں ساقی نہیں پیدا، وہاں بے ذوق ہے صہبا362 360 315 38 بال جبریل
یہاں سینکڑوں کارواں اور بھی ہیں393 389 353 89 بال جبریل
یہاں فقط سرِ شاہیں کے واسطے ہے کُلاہ382 378 338 69 بال جبریل
یہاں مرنے کی پابندی، وہاں جینے کی پابندی353 352 306 21 بال جبریل
یہاں مَرض کا سبب ہے غلامی و تقلید672 672 622 164 ضرب کلیم
یہاں پہاڑ کے دامن میں آ چھُپا ہوں مَیں157 157 131 139 بانگ درا
یہاں کا لالہ بے سوزِ جگر ہے413 410 377 120 بال جبریل
یہاں کہاں ہم نفَس میسّر، یہ دیس ناآشنا ہے اے دل!162 162 136 144 بانگ درا
یہاں کی زندگی پابندیِ رسمِ فغاں تک ہے129 129 103 106 بانگ درا