صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ہوس"، 71 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آزاد ہو سالک تو ہیں یہ اس کے مقامات741 741 680 261 ارمغان حجاز
آغوش میں زمیں کی سویا ہُوا ہو سبزہ79 79 47 36 بانگ درا
اختلاطِ موجہ و ساحل سے گھبراتا ہوں میں74 74 42 29 بانگ درا
اس ذرّے کو رہتی ہے وسعت کی ہوس ہر دم206 206 179 197 بانگ درا
انساں کی ہوَس نے جنھیں رکھّا تھا چھُپا کر648 648 598 138 ضرب کلیم
اُنھیں یہ ڈر ہے کہ میرے نالوں سے شق نہ ہو سنگِ آستانہ749 749 686 273 ارمغان حجاز
اے ہوَس! خُوں رو کہ ہے یہ زندگی بے اعتبار177 177 151 163 بانگ درا
باغباں ہو سبَق آموز جو یکرنگی کا321 321 288 332 بانگ درا
تُو فروزاں ہے کہ پروانوں کو ہو سودا ترا211 211 184 202 بانگ درا
جس کی نومِیدی سے ہو سوزِ دُرونِ کائنات474 474 436 193 بال جبریل
جو اس سے نہ ہو سکا، وہ تُو کر!391 387 351 87 بال جبریل
جُدا پارے سے ہو سکتی نہیں تقدیرِ سیمابی297 297 267 304 بانگ درا
جُوئے شِیر و تیشہ و سنگِ گراں ہے زندگی288 288 259 293 بانگ درا
حریفِ نکتۂ توحید ہو سکا نہ حکیم597 597 545 83 ضرب کلیم
خریدیں نہ جس کو ہم اپنے لہُو سے281 281 254 286 بانگ درا
دانش و دِین و علم و فن بندگیِ ہُوس تمام434 437 401 148 بال جبریل
دل میں لندن کی ہوَس، لب پہ ترے ذکرِ حجاز204 204 176 194 بانگ درا
دل میں ہو سوزِ محبت کا وہ چھوٹا سا شرر81 81 49 38 بانگ درا
دین ہو، فلسفہ ہو، فَقر ہو، سُلطانی ہو655 655 606 145 ضرب کلیم
رقابت، خودفروشی، ناشکیبائی، ہوسناکی253 253 225 252 بانگ درا
رُسوا کِیا اس دَور کو جَلوت کی ہُوس نے605 605 555 91 ضرب کلیم
رُوح کو لیکن کسی گُم گشتہ شے کی ہے ہوس120 120 94 95 بانگ درا
رہتی ہے قیسِ روز کو لیلیِ شام کی ہوس150 150 124 131 بانگ درا
رہروِ دشت ہو سیلی زدۂ موجِ سراب194 194 167 182 بانگ درا
زندہ پھر وہ محفلِ دیرینہ ہو سکتی نہیں223 223 196 216 بانگ درا
سردیِ مرقد سے بھی افسُردہ ہو سکتا نہیں262 262 233 262 بانگ درا
شمع سے روشن شبِ دوشینہ ہوسکتی نہیں223 223 196 216 بانگ درا
ظاہر تری تقدیر ہو سِیمائے قمر سے633 633 584 120 ضرب کلیم
عشق طینت میں فرومایہ نہیں مثلِ ہوَس682 682 632 173 ضرب کلیم
لڑا کے توڑ دے سنگِ ہوَس سے شیشۂ ہوش239 239 210 234 بانگ درا
لہُو سے لال کیا سینکڑوں زمینوں کو108 108 82 81 بانگ درا
لہُو سے چکوروں کے آلُودہ چنگ453 454 418 170 بال جبریل
محکوم ہو سالک تو یہی اس کا ’ہمہ اوست‘741 741 680 262 ارمغان حجاز
منظر وہ طلب کر کہ تری آنکھ نہ ہو سیر666 666 616 156 ضرب کلیم
مُمکن نہیں ہری ہو سحابِ بہار سے277 277 248 280 بانگ درا
مُہوّس نے یہ پانی ہستیِ نوخیز پر چھِڑکا138 138 111 116 بانگ درا
مگر ہنگامہ ہو سکتا نہیں گرم413 410 377 120 بال جبریل
مگر یہ اس کی تگ و دَو سے ہو سکا نہ کُہن570 570 519 54 ضرب کلیم
مہ و ستارہ سے آگے مقام ہے جس کا399 395 360 99 بال جبریل
مہ و ستارہ ہیں بحرِ وجود میں گرداب375 371 328 56 بال جبریل
مہ و ستارہ، مثالِ شرارہ یک دو نفَس578 578 527 63 ضرب کلیم
میری فغاں سے رستخیز کعبہ و سومنات میں343 345 297 5 بال جبریل
نظّارے کی ہوس ہو تو لیلیٰ بھی چھوڑ دے133 133 107 112 بانگ درا
نِرا نظّارہ ہی اے بوالہوس مقصد نہیں اس کا102 102 73 70 بانگ درا
نہ کر بے کس پہ منقارِ ہوس تیز118 118 92 93 بانگ درا
وہ سرود کیا کہ چھُپا ہوا ہو سکوتِ پردۂ ساز میں313 313 280 320 بانگ درا
پردۂ خدمتِ دیں میں ہوَسِ جاہ کا راز204 204 176 194 بانگ درا
پھر بھی ہو سکتا ہے روشن وہ چراغِ خاموش684 684 634 175 ضرب کلیم
پھر جہاں میں ہَوسِ شوکتِ دارائی کر312 312 279 319 بانگ درا
پھُول نہ ہو، کلی نہ ہو، سبزہ نہ ہو، چمن نہ ہو240 240 211 236 بانگ درا
کس شے کی تجھے ہوَس ہے اے دل!155 155 129 137 بانگ درا
کس طرح بیدار ہو سِینے میں دل؟468 468 431 186 بال جبریل
کسی وادی میں جو منظور ہو سونا مجھ کو57 57 27 11 بانگ درا
کھُلا یہ مر کر کہ زندگی اپنی تھی طلسمِ ہوَس سراپا163 163 137 145 بانگ درا
کھینچ کر خنجر کرن کا، پھر ہو سرگرمِ ستیز241 241 212 236 بانگ درا
کہ نظّارگی ہو سراپا نظارا89 89 57 49 بانگ درا
کہ نہیں مے کدہ و ساقی و مِینا کو ثبات590 590 539 76 ضرب کلیم
کہ ہے مردِ مسلماں کا لہُو سرد732 732 673 252 ارمغان حجاز
کیا سمجھے گا وہ جس کی رگوں میں ہے لہُو سرد607 607 557 94 ضرب کلیم
گردش مہ و ستارہ کی ہے ناگوار اسے742 742 681 263 ارمغان حجاز
گرماؤ غلاموں کا لہُو سوزِ یقیں سے434 437 402 149 بال جبریل
گُل بہ دامن ہے مری شب کے لہُو سے میری صبح211 211 184 203 بانگ درا
ہو سُبک چشمِ مسافر پر ترا منظر مدام159 159 133 142 بانگ درا
ہوس بالائے منبر ہے تجھے رنگیں بیانی کی101 101 73 69 بانگ درا
ہوس نے کر دیا ہے ٹکڑے ٹکڑے نوعِ انساں کو304 304 273 312 بانگ درا
ہوَس بھی ہو تو نہیں مجھ میں ہمّتِ تگ و تاز268 268 238 269 بانگ درا
ہوَس کی امیریِ، ہوَس کی وزیری444 446 410 160 بال جبریل
ہوَس کے پنجۂ خُونیں میں تیغِ کارزاری ہے305 305 274 313 بانگ درا
ہَوس چھُپ چھُپ کے سینوں میں بنا لیتی ہے تصویریں302 302 271 309 بانگ درا
ہَوس کی خُون ریزیاں چھُپاتی ہے عقلِ عیّار کی نمائش649 649 599 139 ضرب کلیم
یہ مُشتِ خاک، یہ صرصر، یہ وسعتِ افلاک347 348 300 10 بال جبریل