صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ہوتا"، 49 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آنکھ سے غائب تو ہوتا ہے فنا ہوتا نہیں264 264 234 264 بانگ درا
آنکھ پر ہوتا ہے جب یہ سِرِّ مجبوری عیاں254 254 226 253 بانگ درا
اس راہ سے ہوتا ہے گزر روز تمھارا59 59 29 12 بانگ درا
الٰہی! کیا چھُپا ہوتا ہے اہل دل کے سینوں میں130 130 104 108 بانگ درا
اِس جہاں کی طرح واں بھی دردِ دل ہوتا نہیں؟71 71 39 26 بانگ درا
اگر کچھ آشنا ہوتا مذاقِ جبَہہ سائی سے129 129 103 107 بانگ درا
اگر ہوتا وہ مجذوبِ* فرنگی اس زمانے میں389 385 348 82 بال جبریل
برق گرتی ہے تو یہ نخل ہرا ہوتا ہے94 94 62 54 بانگ درا
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ‌وَر پیدا299 299 268 306 بانگ درا
تِیرہ و تار ہے جہاں گردشِ آفتاب سے439 441 406 155 بال جبریل
جب اس انگارۂ خاکی میں ہوتا ہے یقیں پیدا301 301 271 309 بانگ درا
جس سے دلِ دریا مُتَلاطم نہیں ہوتا630 630 580 117 ضرب کلیم
جو دیکھیں ان کو یورپ میں تو دل ہوتا ہے سیپارا207 207 180 199 بانگ درا
جوہرِ انساں عدم سے آشنا ہوتا نہیں264 264 234 264 بانگ درا
جوہرِ مرد عیاں ہوتا ہے بے منَّتِ غیر609 609 559 96 ضرب کلیم
جھُوٹ بھی مصلحت آمیز ترا ہوتا ہے204 204 176 194 بانگ درا
حرم کے دل میں سوزِ آرزو پیدا نہیں ہوتا350 351 303 15 بال جبریل
خس و خاشاک سے ہوتا ہے گُلستاں خالی234 234 205 229 بانگ درا
خواب سے بیدار ہوتا ہے ذرا محکوم اگر289 289 260 295 بانگ درا
دیکھئے ہوتا ہے کس کس کی تمنّاؤں کا خُون322 322 289 334 بانگ درا
ذرا سے بیج سے پیدا ریاضِ طُور ہوتا ہے102 102 74 70 بانگ درا
رخصتِ محبوب کا مقصد فنا ہوتا اگر183 183 156 169 بانگ درا
زُناّریِ برگساں نہ ہوتا530 530 480 10 ضرب کلیم
ساز یہ بیدار ہوتا ہے اسی مضراب سے182 182 155 168 بانگ درا
سچ یہ ہے کہ دل توڑنا اچھّا نہیں ہوتا60 60 30 14 بانگ درا
شکست سے یہ کبھی آشنا نہیں ہوتا121 121 95 97 بانگ درا
شگُفتہ اور بھی ہوتا یہ عالمِ ایجاد494 493 455 216 بال جبریل
صدیوں میں کہیں پیدا ہوتا ہے حریف اس کا691 691 641 182 ضرب کلیم
عشق کے دام میں پھنس کر یہ رِہا ہوتا ہے94 94 62 54 بانگ درا
عطا درد ہوتا تھا شاعر کے دل کو89 89 57 48 بانگ درا
غافل اپنے پھل کی شیرینی سے ہوتا ہے شجر269 269 239 270 بانگ درا
فقط نگاہ سے ہوتا ہے فیصلہ دل کا383 379 340 72 بال جبریل
قوموں کی روِش سے مجھے ہوتا ہے یہ معلوم648 648 598 138 ضرب کلیم
محبّت کے شرر سے دل سراپا نور ہوتا ہے102 102 74 70 بانگ درا
مخالف ساز کا ہوتا نہیں سوز119 119 92 93 بانگ درا
مر کے پھر ہوتا ہے پیدا یہ جہانِ پِیر، دیکھ296 296 266 303 بانگ درا
مردِ حق ہوتا ہے جب مرعوبِ سُلطان و امیر739 739 678 259 ارمغان حجاز
میری قُدرت میں جو ہوتا تو نہ اختر بنتا112 112 85 85 بانگ درا
نظر سے چھُپتا ہے لیکن فنا نہیں ہوتا121 121 95 97 بانگ درا
پاک ہوتا ہے ظن و تخمیں سے انساں کا ضمیر740 740 678 260 ارمغان حجاز
کمزور کا گھر ہوتا ہے غارت تو اسی سے188 188 161 174 بانگ درا
کیا شُعلہ بھی ہوتا ہے غلامِ خس و خاشاک726 726 669 247 ارمغان حجاز
گاہے گاہے غَلط آہنگ بھی ہوتا ہے سروش404 400 367 108 بال جبریل
ہر شخص کو ساماں یہ میّسر نہیں ہوتا60 60 30 13 بانگ درا
ہوتا ہے تیری خاک کا ہر ذرّہ بے قرار226 226 198 219 بانگ درا
ہوتا ہے جادہ پیما پھر کارواں ہمارا186 186 159 173 بانگ درا
ہوتا ہے جس سے اسوَد و احمر میں اختلاط271 271 241 272 بانگ درا
ہوتا ہے مگر محنت پرواز سے روشن631 631 581 118 ضرب کلیم
ہوتا ہے کوہ و دشت میں پیدا کبھی کبھی688 688 638 179 ضرب کلیم