صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ہمیں"، 123 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
(قُرطُبہ میں لِکھّے گئے)375 371 328 56 بال جبریل
(مسجدِ قُرطُبہ میں لِکھّی گئی)414 417 383 123 بال جبریل
(ہسپانیہ کی سرزمین، بالخصوص قُرطُبہ میں لِکھّی گئی)416 419 385 126 بال جبریل
آہ! مَیں جلتا ہوں سوزِ اشتیاقِ دید سے105 105 79 76 بانگ درا
اس اندیشے سے ضبطِ آہ مَیں کرتا رہوں کب تک376 372 329 58 بال جبریل
اس بحث کا کچھ فیصلہ مَیں کر نہیں سکتا607 607 557 93 ضرب کلیم
اس رہ میں مقام بے محل ہے145 145 119 125 بانگ درا
اسی نگاہ میں ہے دِلبری و رعنائی623 623 573 109 ضرب کلیم
اسی نگاہ میں ہے قاہری و جبّاری623 623 573 109 ضرب کلیم
اور دِکھلائیں گے مضموں کی ہمیں باریکیاں116 116 89 90 بانگ درا
اُس کی سحَر ہے تو کہ مَیں، اُس کی اذاں ہے تُو کہ مَیں368 365 320 45 بال جبریل
اگرچہ مَیں نہ سپاہی ہُوں نے امیرِ جنُود622 622 572 108 ضرب کلیم
ایسی خوشیاں ہمیں نصیب کہاں64 64 33 18 بانگ درا
بسکہ مَیں افسردہ دل ہوں، درخورِ محفل نہیں95 95 63 56 بانگ درا
بہشت راہ میں دیکھا تو ہو گیا بیتاب484 483 445 205 بال جبریل
تری نگاہ میں تھی میری ناخوش اندامی!402 398 365 106 بال جبریل
تری نگاہ میں ثابت نہیں خدا کا وجود546 546 496 28 ضرب کلیم
تری نگاہ میں ہے ایک، فقر و رُہبانی563 563 512 47 ضرب کلیم
تری نگاہ میں ہے معجزات کی دنیا545 545 495 27 ضرب کلیم
تری نگہ میں ابھی شوخیِ نظارہ نہیں380 376 336 67 بال جبریل
تُو بھی شہنشاہ، مَیں بھی شہنشاہ!677 677 628 169 ضرب کلیم
تُو رِزق اپنا ڈھُونڈتی ہے خاکِ راہ میں500 499 461 224 بال جبریل
تھی تہ میں کہیں دُردِ خیالِ ہمہ دانی91 91 59 50 بانگ درا
تھے ہمیں ایک ترے معرکہ آراؤں میں191 191 164 178 بانگ درا
جاتا ہوں مَیں حضورِ رسالت پناہؐ میں276 276 247 278 بانگ درا
جانتا ہوں آہ، مَیں آلامِ انسانی کا راز255 255 227 254 بانگ درا
جس سے جگَرِ لالہ میں ٹھنڈک ہو، وہ شبنم573 573 522 57 ضرب کلیم
جس کا شوہر ہو رواں ہو کے زرہ میں مستور113 113 86 86 بانگ درا
جو ایک تھا اے نگاہ تُو نے ہزار کر کے ہمیں دکھایا168 168 141 151 بانگ درا
جو بات مردِ قلندر کی بارگاہ میں ہے399 395 360 99 بال جبریل
جو سِکھاتا ہے ہمیں سر بہ گریباں ہونا154 154 127 135 بانگ درا
جہانِ تازہ مری آہِ صُبح گاہ میں ہے399 395 361 100 بال جبریل
حیراں ہے بُوعلی کہ میں آیا کہاں سے ہُوں479 478 440 199 بال جبریل
خندہ زن ہوں مسندِ دارا و اسکندر پہ مَیں96 96 65 59 بانگ درا
درد اپنا مجھ سے کہہ، مَیں بھی سراپا درد ہوں160 160 134 142 بانگ درا
دریا کی تہ میں چشمِ گرادب سو گئی ہے200 200 172 189 بانگ درا
دل کسی اور کا دیوانہ، میں دیوانۂ دل94 94 62 54 بانگ درا
دل ہر ذرّہ میں غوغائے رستاخیز ہے ساقی350 350 303 15 بال جبریل
دلِ ہر ذرّہ میں پوشیدہ کسک ہے اس کی143 143 117 123 بانگ درا
دے وہی جام ہمیں بھی کہ مناسب ہے یہی321 321 288 332 بانگ درا
زباں بھی ہے ہمارے مُنہ میں اور تابِ سخن بھی ہے103 103 76 73 بانگ درا
زمیں کو تھا دعویٰ کہ مَیں آسماں ہوں89 89 57 49 بانگ درا
زندگی کی رہ میں سرگرداں ہے تُو، حیراں ہوں مَیں106 106 79 77 بانگ درا
زندگی کی رہ میں چل، لیکن ذرا بچ بچ کے چل310 310 278 317 بانگ درا
ساحلِ دریا پہ مَیں اک رات تھا محوِ نظر283 283 255 288 بانگ درا
سمجھو وہیں ہمیں بھی، دل ہو جہاں ہمارا109 109 83 82 بانگ درا
سپند آسا گرہ میں باندھ رکھّی ہے صدا تو نے101 101 73 68 بانگ درا
شانۂ روزگار پر بارِ گراں ہے تُو کہ مَیں368 365 320 45 بال جبریل
شرعِ مُلوکانہ میں جدّتِ احکام دیکھ738 738 677 258 ارمغان حجاز
شکری حصارِ دَرنہ میں محصور ہو گیا245 245 216 242 بانگ درا
صدا آئی کہ “مَیں ہوں رُوحِ تیمور486 485 447 207 بال جبریل
صفِ جنگاہ میں مردانِ خدا کی تکبیر481 480 442 201 بال جبریل
ضمیرِ لالہ میں روشن چراغِ آرزو کر دے298 298 268 305 بانگ درا
عاشقِ عُزلت ہے دل، نازاں ہوں اپنے گھر پہ مَیں96 96 65 59 بانگ درا
عالِم آب و خاک و باد! سِرِّ عیاں ہے تُو کہ مَیں368 365 320 45 بال جبریل
فرنگ رہ گزرِ سیلِ بے پناہ میں ہے399 395 361 100 بال جبریل
فقر جنگاہ میں بے ساز و یراق آتا ہے542 542 492 24 ضرب کلیم
قضا سے مِلا راہ میں وہ قضا را90 90 58 49 بانگ درا
مری نگاہ میں ثابت نہیں وجود ترا546 546 496 28 ضرب کلیم
مری نگاہ میں ناخُوب ہے یہ نظّارہ638 638 588 125 ضرب کلیم
مری نگاہ میں وہ رند ہی نہیں ساقی131 131 106 110 بانگ درا
مری نگاہ میں ہے حادثات کی دنیا545 545 495 27 ضرب کلیم
مری نگاہ میں ہے یہ سیاستِ لا دِیں664 664 614 154 ضرب کلیم
معلوم ہیں مجھ کو ترے احوال کہ مَیں بھی555 555 504 37 ضرب کلیم
مَیں راہ میں روشنی کروں گا66 66 35 21 بانگ درا
مَیں نُہ سِپِہر کو نہیں لاتا نگاہ میں!500 499 461 224 بال جبریل
مکاں کہہ رہا تھا کہ مَیں لا مکاں ہوں89 89 57 49 بانگ درا
مگر یہ بات کہ مَیں ڈھُونڈتا ہوں دل کی کشاد400 396 362 102 بال جبریل
نگاہِ پِیرِ فلک میں نہ میں عزیز، نہ تُو675 675 627 167 ضرب کلیم
نہ آتے، ہمیں اس میں تکرار کیا تھی124 124 98 100 بانگ درا
نہ تخت و تاج میں نَے لشکر و سپاہ میں ہے399 395 360 99 بال جبریل
نہ مصطفیٰ نہ رضا شاہ میں نُمود اس کی654 654 604 144 ضرب کلیم
نہ مَدرسے میں ہے باقی نہ خانقاہ میں ہے399 395 361 100 بال جبریل
نہ میں اعجمی نہ ہندی، نہ عراقی و حجازی587 587 535 72 ضرب کلیم
نہ ہو نگاہ میں شوخی تو دلبری کیا ہے383 379 340 72 بال جبریل
نے مثلِ صبا طوفِ گل و لالہ میں آرام619 619 569 105 ضرب کلیم
وداعِ غنچہ میں ہے رازِ آفرینشِ گُل173 173 147 158 بانگ درا
ورنہ مَیں، اور اُڑ کے آتا ایک دانے کے لیے!126 126 100 102 بانگ درا
وہ جو نظر سے ہے نہاں، اُس کا جہاں ہے تُو کہ مَیں368 365 320 45 بال جبریل
وہ رمزِ شوق کہ پوشیدہ لااِلہٰ میں ہے566 566 515 50 ضرب کلیم
وہ مُشتِ خاک ابھی آوارگانِ راہ میں ہے399 395 360 99 بال جبریل
وہ چاہتے ہیں کہ مَیں اپنے آپ میں نہ رہوں367 364 319 44 بال جبریل
ٹھوکریں اس راہ میں کھاتا ہوں مَیں471 471 433 189 بال جبریل
ٹھہَر سکا نہ کسی خانقاہ میں اقبالؔ441 443 408 157 بال جبریل
پوشیدہ کوئی دل ہے تری جلوہ گاہ میں؟76 76 44 32 بانگ درا
پھر وہ شرابِ کُہن مجھ کو عطا کر کہ مَیں415 418 384 124 بال جبریل
پیامِ عیش و مسرّت ہمیں سُناتا ہے242 242 213 238 بانگ درا
چشمِ نظارہ میں نہ تُو سُرمۂ امتیاز دے139 139 113 117 بانگ درا
چھوڑوں گی نہ مَیں ہِند کی تاریک فضا کو621 621 570 107 ضرب کلیم
کس طرح تجھ کو یہ سمجھاؤں کہ مَیں گُلچیں نہیں54 54 24 6 بانگ درا
کوہ میں، دشت میں لے کر ترا پیغام پھرے193 193 166 180 بانگ درا
کِشتِ وجود کے لیے آبِ رواں ہے تُو کہ مَیں368 365 320 45 بال جبریل
کِیڑا ہوں اگرچہ مَیں ذرا سا66 66 35 21 بانگ درا
کھُلنے کو جدّہ میں ہے شفاخانۂ حجاز226 226 198 219 بانگ درا
کہ خانقاہ میں خالی ہیں صوفیوں کے کدُو352 352 305 19 بال جبریل
کہ مَیں اس آگ میں ڈالا گیا ہوں مثلِ خلیل395 391 355 92 بال جبریل
کہ مَیں اس فکر میں رہتا ہوں، میری انتہا کیا ہے388 384 347 81 بال جبریل
کہ مَیں داغِ محبّت کو نمایاں کر کے چھوڑوں گا100 100 72 67 بانگ درا
کہ مَیں نسیمِ سحَر کے سوا کچھ اور نہیں382 378 339 71 بال جبریل
کہ مَیں نے فاش کر ڈالا طریقہ شاہبازی کا372 368 324 50 بال جبریل
کہ مَیں ہوں محرمِ رازِ دُرونِ میخانہ385 381 343 76 بال جبریل
کہ میں آپ کا سامنا چاہتا ہوں131 131 105 110 بانگ درا
کہ میں خود بھی تو ہوں اقبالؔ اپنے نُکتہ چینوں میں130 130 105 109 بانگ درا
کہا یہ میں نے کہ اے زیورِ جبینِ سحَر!141 141 115 120 بانگ درا
کی عرض یہ میں نے کہ عطا فقر ہو مجھ کو490 489 451 211 بال جبریل
کیا بات ہے کہ صاحبِ دل کی نگاہ میں627 627 577 113 ضرب کلیم
گرم رکھتا تھا ہمیں سردیِ مغرب میں جو داغ158 158 132 140 بانگ درا
گرچہ مَیں ظلمت سراپا ہوں، سراپا نور تو106 106 80 78 بانگ درا
گلستاں راہ میں آئے تو جُوئے نغمہ خواں ہو جا304 304 274 312 بانگ درا
گُہر ہیں ان کی گِرہ میں تمام یک دانہ612 612 562 98 ضرب کلیم
ہر نفَس اقبالؔ تیرا آہ میں مستور ہے223 223 195 216 بانگ درا
ہمیں بھلا ان سے واسطہ کیا جو تجھ سے ناآشنا رہے ہیں189 189 162 176 بانگ درا
ہو عیاں جوہرِ اندیشہ میں پھر سوزِ حیات144 144 118 124 بانگ درا
ہُوئی ہے تربیت آغوشِ بیت اللہ میں تیری181 181 155 167 بانگ درا
ہے شان آہ کی ترے دُودِ سیاہ میں76 76 44 32 بانگ درا
یا تخیّل کی نئی دنیا ہمیں دِکھلائیں گے116 116 89 90 بانگ درا
یا مری آہ میں کوئی شررِ زندہ نہیں396 392 357 94 بال جبریل
یورپ زِرہ میں ڈوب گیا دوش تا کمر540 540 490 22 ضرب کلیم
یہ دیکھا کہ مَیں جا رہی ہوں کہیں67 67 36 21 بانگ درا
یہ سنگ و خِشت نہیں، جو تری نگاہ میں ہے399 395 360 99 بال جبریل
یہ نکتہ میں نے سیکھا بُوالحسن سے355 412 389 26 بال جبریل
یہ نکتہ وہ ہے کہ پوشیدہ لااِلٰہ میں ہے399 395 360 99 بال جبریل
یہی توحید تھی جس کو نہ تُو سمجھا نہ مَیں سمجھا361 359 314 37 بال جبریل