صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ہزار"، 51 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آنکھوں سے ہیں ہماری غائب ہزاروں انجم202 202 174 191 بانگ درا
اس دیس میں ہوئے ہیں ہزاروں مَلَک سرشت205 205 177 195 بانگ درا
اُس روز اُن کے پاس تھے درہم کئی ہزار252 252 224 250 بانگ درا
اُٹھّیں گے آزر ہزاروں شعر کے بُت خانے سے116 116 90 90 بانگ درا
اُڑتی پھرتی تھیں ہزاروں بُلبلیں گُلزار میں215 215 188 207 بانگ درا
اک اشارے میں ہزاروں کے لیے دل تو نے196 196 168 184 بانگ درا
اگر سیاہ دلم، داغِ لالہ زارِ تو ام122 122 96 98 بانگ درا
ایک آنکھ لے کے خوابِ پریشاں ہزار دیکھ76 76 45 33 بانگ درا
بدلتا ہے ہزاروں رنگ میرا دردِ مہجوری392 388 352 87 بال جبریل
بنائے خاک سے اُس نے دو صد ہزار ابلیس!654 654 605 144 ضرب کلیم
تری غلامی کے صدقے ہزار آزادی106 106 80 78 بانگ درا
جو ایک تھا اے نگاہ تُو نے ہزار کر کے ہمیں دکھایا168 168 141 151 بانگ درا
خدا کے عاشق تو ہیں ہزاروں، بنوں میں پھِرتے ہیں مارے مارے168 168 141 151 بانگ درا
خوابیدہ اس شرر میں ہیں آتش کدے ہزار76 76 45 33 بانگ درا
خُفتگانِ لالہ زار و کوہسار و رُود بار265 265 235 265 بانگ درا
دل کے لیے ہزار سُود ایک نگاہ کا زیاں436 438 403 151 بال جبریل
دو صد ہزار تجلّی تلافیِ مافات725 725 668 246 ارمغان حجاز
ز عشق تا بہ صبوری ہزار فرسنگ است”724 724 666 243 ارمغان حجاز
شوق کس کا سبزہ زاروں میں پھراتا ہے مجھے؟96 96 65 58 بانگ درا
صد انوریؔ و ہزار جامیؔ!601 601 550 87 ضرب کلیم
عشق ہے ابن السّبیل، اس کے ہزاروں مقام418 421 387 128 بال جبریل
پس از مدّت ازیں شاخِ کہن بانگِ ہزار آمد306 306 275 315 بانگ درا
پُرانے طرزِ عمل میں ہزار مشکل ہے238 238 210 234 بانگ درا
پھِرا میں مشرق و مغرب کے لالہ زاروں میں643 643 594 132 ضرب کلیم
چٹک غُنچوں نے پائی، داغ پائے لالہ زاروں نے138 138 112 116 بانگ درا
کسے خبر کہ ہزاروں مقام رکھتا ہے544 544 493 26 ضرب کلیم
کہ خُونِ صد ہزار انجم سے ہوتی ہے سحَر پیدا298 298 268 305 بانگ درا
کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبینِ نیاز میں312 312 280 320 بانگ درا
گودی میں کھیلتی ہیں اس کی ہزاروں ندیاں109 109 83 82 بانگ درا
ہر دانہ ہے صد ہزار دانہ600 600 549 86 ضرب کلیم
ہزار بار حکیموں نے اس کو سُلجھایا604 604 554 90 ضرب کلیم
ہزار خوف ہو لیکن زباں ہو دل کی رفیق374 369 326 53 بال جبریل
ہزار سجدے سے دیتا ہے آدمی کو نجات!550 550 499 32 ضرب کلیم
ہزار شُکر کہ مُلّا ہیں صاحبِ تصدیق374 370 327 54 بال جبریل
ہزار شُکر، طبیعت ہے ریزہ کار مری268 268 239 269 بانگ درا
ہزار شُکر، نہیں ہے دماغ فِتنہ تراش268 268 239 269 بانگ درا
ہزار مرحلہ ہائے فعانِ نیم شبی251 251 223 249 بانگ درا
ہزار موجوں کی ہو کشاکش مگر یہ دریا سے پار ہو گا167 167 141 151 بانگ درا
ہزار پارہ ہے کُہسار کی مسلمانی689 689 639 180 ضرب کلیم
ہزار چشمہ ترے سنگِ راہ سے پُھوٹے503 503 463 0 ضرب کلیم
ہزار کام ہیں مردانِ حُر کو دُنیا میں670 670 621 162 ضرب کلیم
ہزار گُونہ فروغ و ہزار گُونہ فراغ!441 443 408 157 بال جبریل
ہزار ہوش سے خوشتر تری شکر خوابی459 460 423 177 بال جبریل
ہزاروں برس سے ہے تُو خاک باز483 482 444 204 بال جبریل
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نُوری پہ روتی ہے299 299 268 306 بانگ درا
ہزاروں لالہ و گُل ہیں ریاضِ ہستی میں225 225 197 219 بانگ درا
ہیں ہزاروں اس کے پہلو، رنگ ہر پہلو کا اور149 149 123 129 بانگ درا
ہے ہزاروں قافلوں سے آشنا یہ رہ گزر178 178 152 164 بانگ درا
یہ زائرانِ حریمِ مغرب ہزار رہبر بنیں ہمارے189 189 162 176 بانگ درا
’یوم اقبالؔ‘ کے موقع پر توشہ خانۂ حضور نظام کی طرف سے، جو صاحب صدر اعظم کے ماتحت ہے ایک ہزار روپے کا چیک بطور تواضع وصول ہونے پر753 753 690 277 ارمغان حجاز
“ہزار گُونہ سخن در دہان و لب خاموش”239 239 210 234 بانگ درا