صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ہال"، 42 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اب وہ اَلطاف نہیں، ہم پہ عنایات نہیں194 194 167 182 بانگ درا
اس قدر شوخ کہ اللہ سے بھی برہم ہے228 228 199 221 بانگ درا
اعلیٰحضرت شہید امیرالمومنین نادر شاہ غازی رحمتہ اللہ علیہ کے لطف و کرم سے نومبر۱۹۳۳ء* میں مصنّف کو حکیم سنائی غزنویؒ کے مزارِ مقدس کی زیارت نصیب ہوئی۔ یہ چند افکارِ پریشاں جن میں حکیم ہی کے ایک مشہور قصیدے کی پیروی کی گئی ہے، اس روزِ سعید کی یادگار میں سپ361 359 314 37 بال جبریل
اَلْحُکْمُ لِلّٰہ! اَلْمُلْکُ لِلّٰہ!677 677 628 168 ضرب کلیم
اک دل ہے کہ ہر لحظہ اُلجھتا ہے خرد سے552 552 501 34 ضرب کلیم
بسم اللہ الرحمن الرحیم414 417 383 123 بال جبریل
بسم اللہ الرحمن الرحیم343 5 بال جبریل
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم526 526 476 6 ضرب کلیم
بُتانِ وہم و گُماں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ527 527 477 7 ضرب کلیم
بہار ہو کہ خزاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ528 528 478 7 ضرب کلیم
تجھ سے سر سبز ہوئے میری اُمیدوں کے نہال142 142 116 122 بانگ درا
تُو عَرب ہو یا عجَم ہو، ترا ’ لَا اِلٰہ اِلاَّ‘381 377 337 68 بال جبریل
تھا یہ اللہ کا فرماں کہ شکوہِ پرویز753 753 690 277 ارمغان حجاز
جس طرح کہ الفاظ میں مضمَر ہوں معانی91 91 59 50 بانگ درا
جہاں کی رُوحِ رواں ’لا اِلٰہَ اِلّا ھُوْ،724 724 667 244 ارمغان حجاز
حرفِ ’لا تَدعُ مَعَ اللہِ الٰھاً آخر‘569 569 518 53 ضرب کلیم
خودی کا سِرِّ نہاں لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ527 527 477 7 ضرب کلیم
خودی ہے تیغ، فَساں لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ527 527 477 7 ضرب کلیم
شرکتِ غم سے وہ اُلفت اور محکم ہوگئی258 258 229 257 بانگ درا
شکوہ اللہ سے، خاکم بدہن، ہے مجھ کو190 190 163 177 بانگ درا
صنم کدہ ہے جہاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ527 527 477 7 ضرب کلیم
عجیب خیمہ ہے کُہسار کے نہالوں کا118 118 91 92 بانگ درا
فریب سُود و زیاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ527 527 477 7 ضرب کلیم
لا الٰہ الاّ اللہ527 527 477 7 ضرب کلیم
مجھے ہے حُکمِ اذاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ528 528 478 8 ضرب کلیم
مگر سرکار نے کیا خوب کونسل ہال بنوایا324 324 291 336 بانگ درا
نِگہ اُلجھی ہوئی ہے رنگ و بُو میں411 408 375 118 بال جبریل
نہ ہے زماں نہ مکاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ527 527 477 7 ضرب کلیم
وحدت ہو فنا جس سے وہ الہام بھی الحاد548 548 497 30 ضرب کلیم
پِلا کے مجھ کو مئے ’لاَ اِلٰہَ اِلاَّ ھُو‘352 352 305 19 بال جبریل
کوہِ الونَد ہوا جس کی حرارت سے گداز481 480 442 201 بال جبریل
کہ المانی سے بھی پائندہ تر نکلا ہے تُورانی301 301 271 308 بانگ درا
کہ خونش با نہالِ مِلّتِ ما سازگار آمد307 307 276 315 بانگ درا
کہا لالۂ آتشیں پیرہن نے743 743 681 264 ارمغان حجاز
کہاں سے آئے صدا ’لاَ اِلٰہَ اِلاَّ اللہ‘381 377 338 69 بال جبریل
کیوں اس کی اک نگاہ اُلٹتی ہے تختِ کے627 627 577 113 ضرب کلیم
گاہ اُلجھ کے رہ گئی میرے توہّمات میں343 345 297 6 بال جبریل
گدائی میں بھی وہ اللہ والے تھے غیور اتنے207 207 180 198 بانگ درا
گرچہ اُلجھی ہوئی تقدیر کے پیچاک میں ہے397 393 357 95 بال جبریل
یہ اشعار جو عبد الرحمٰن اوّل کی تصنیف سے ہیں، ’تاریخ المقری‘ میں درج ہیں مندرجہ ذیل اردو نظم ان کا آزاد ترجمہ ہے (درخت مذکور مدینتہ الزّہرا میں بویا گیا تھا)426 429 394 138 بال جبریل
یہ التجائے مسافر قبول ہو جائے!123 123 97 99 بانگ درا
یہ الٰہیات کے ترشے ہُوئے لات و منات؟711 711 656 227 ارمغان حجاز