صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ہاتھوں"، 17 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
ابر کے ہاتھوں میں رہوارِ ہوا کے واسطے52 52 22 4 بانگ درا
اسکندر و چنگیز کے ہاتھوں سے جہاں میں541 541 491 23 ضرب کلیم
افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر713 713 657 230 ارمغان حجاز
اپنے نخچیروں کے ہاتھوں داغ داغ!469 469 432 187 بال جبریل
اگر مُلک ہاتھوں سے جاتا ہے، جائے281 281 254 286 بانگ درا
دِیا اُس کے ہاتھوں میں جلتا نہ تھا67 67 36 22 بانگ درا
دِیے سب کے ہاتھوں میں جلتے ہوئے67 67 36 22 بانگ درا
زمامِ کار اگر مزدور کے ہاتھوں میں ہو پھر کیا!378 374 332 62 بال جبریل
ساقیِ موت کے ہاتھوں سے صبُوحی پینا112 112 85 85 بانگ درا
سبک اس کے ہاتھوں میں سنگِ گراں455 456 419 172 بال جبریل
فیصلہ تیرا ترے ہاتھوں میں ہے، دل یا شکم!373 369 325 51 بال جبریل
موت کے ہاتھوں سے مِٹ سکتا اگر نقشِ حیات260 260 231 259 بانگ درا
مگر ساقی کے ہاتھوں میں نہیں پیمانۂ ’اِلّا‘363 361 316 39 بال جبریل
ہاتھوں سے اپنے دامنِ دُنیا نکل گیا318 318 286 329 بانگ درا
ہاتھوں سے ترے دامنِ افلاک نہ چھُوٹے!632 632 582 118 ضرب کلیم
ہو اگر ہاتھوں میں تیرے خامۂ معجز رقم85 85 53 43 بانگ درا
“مُلک ہاتھوں سے گیا مِلّت کی آنکھیں کھُل گئیں”294 294 265 301 بانگ درا