صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "گھڑی"، 11 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اس گھڑی بھر کے چمکنے سے تو ظُلمت اچھّی112 112 85 85 بانگ درا
اے مسلماں! ہر گھڑی پیشِ نظر314 314 282 322 بانگ درا
خلوَت کی گھڑی گزری، جلوَت کی گھڑی آئی386 382 344 78 بال جبریل
زرد، رُخصت کی گھڑی، عارضِ گُلگوں ہو جائے113 113 86 86 بانگ درا
سُہانی نمودِ جہاں کی گھڑی تھی89 89 57 48 بانگ درا
شمع کے شعلوں کو گھڑیوں دیکھتا رہتا ہے تو119 119 93 94 بانگ درا
مگر گھڑیاں جُدائی کی گزرتی ہیں مہینوں میں129 129 103 107 بانگ درا
مہینے وصل کے گھڑیوں کی صورت اُڑتے جاتے ہیں129 129 103 107 بانگ درا
ہر گھڑی افلاک پر رہتی ہے تیری گُفتگو473 473 435 192 بال جبریل
یورپ میں جس گھڑی حق و باطل کی چھِڑ گئی245 245 216 242 بانگ درا
یہ گھڑی محشر کی ہے، تُو عرصۂ محشر میں ہے289 289 260 295 بانگ درا