صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "گوارا"، 13 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
زحمتِ روزہ جو کرتے ہیں گوارا، تو غریب231 231 202 225 بانگ درا
شاید کہ اسیروں کو گوارا ہو اسیری!672 672 623 164 ضرب کلیم
فطرت کو گوارا نہیں سُلطانیِ جاوید660 660 610 149 ضرب کلیم
نہیں آنکھ کو دید تیری گوارا90 90 58 49 بانگ درا
نہیں ہے دُنیا کو اب گوارا پُرانے افکار کی نمائش649 649 599 139 ضرب کلیم
وہ آنسو کہ ہو جن کی تلخی گوارا90 90 58 50 بانگ درا
چمن میں تلخ نوائی مری گوارا کر397 393 358 96 بال جبریل
کیا گوارا ہے تجھے ایسے مسلماں کا سجود؟617 617 567 103 ضرب کلیم
گردش مہ و ستارہ کی ہے ناگوار اسے742 742 681 263 ارمغان حجاز
گوارا اس طرح کرتے ہیں ہم چشموں کی رُسوائی؟667 667 617 157 ضرب کلیم
گوارا ہے اسے نظّارۂ غیر731 731 672 251 ارمغان حجاز
ہو تیرے بیاباں کی ہوا تجھ کو گوارا713 713 657 229 ارمغان حجاز
ہے مُریدوں کو تو حق بات گوارا لیکن590 590 539 76 ضرب کلیم