صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "گناہ"، 9 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
ترا گُناہ ہے اقبالؔ! مجلس آرائی524 524 474 4 ضرب کلیم
ترا گُنہ کہ نخیلِ بلند کا ہے گناہ381 377 338 69 بال جبریل
عُلومِ تازہ کی سرمستیاں گُناہ نہیں690 690 640 181 ضرب کلیم
فقر میں مستی ثواب، علم میں مستی گناہ405 401 369 110 بال جبریل
وضعِ مشرق کو جانتے ہیں گُناہ315 315 283 325 بانگ درا
کبھی کرتی نہیں ملّت کے گُناہوں کو معاف599 599 548 85 ضرب کلیم
گُناہ گار ہے کون، اور خُوں بہا کیا ہے724 724 667 245 ارمغان حجاز
گُناہِ تازہ تر لائے کہاں سے!730 730 671 250 ارمغان حجاز
یہ رسمِ بزمِ فنا ہے اے دل! گناہ ہے جنبشِ نظر بھی168 168 141 151 بانگ درا