صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "گم"، 55 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
(اندلس کے میدانِ جنگ میں)429 432 397 142 بال جبریل
آہنگ میں یکتا صفَتِ سورۂ رحمٰن574 574 522 58 ضرب کلیم
اس جنگ میں آخر نہ یہ ہارا نہ وہ جِیتا322 322 289 333 بانگ درا
اس دَور کے مُلّا ہیں کیوں ننگِ مسلمانی!358 356 311 31 بال جبریل
افرنگ مشینوں کے دھُویں سے ہے سیَہ پوش620 620 570 106 ضرب کلیم
ایک ہی رنگ میں رنگیں ہوں تو ہے اپنا وقار321 321 288 332 بانگ درا
باقی ہے ابھی رنگ مرے خُونِ جگر میں!428 431 396 140 بال جبریل
بدلتا ہے ہزاروں رنگ میرا دردِ مہجوری392 388 352 87 بال جبریل
بُتانِ رنگ و خُوں کو توڑ کر مِلّت میں گُم ہو جا300 300 270 308 بانگ درا
بُتانِ وہم و گُماں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ527 527 477 7 ضرب کلیم
تاریک ہے افرنگ مشینوں کے دھُویں سے651 651 602 141 ضرب کلیم
جلوۂ یوسفِ گُم گشتہ دِکھا کر ان کو158 158 132 140 بانگ درا
جہاں چھُپ گیا پردۂ رنگ میں449 450 414 166 بال جبریل
جیسے ہو جاتا ہے گُم نور کا لے کر آنچل141 141 116 121 بانگ درا
خود مُردہ و خود مرقد و خود مرگ مفاجات!741 741 680 262 ارمغان حجاز
خودی میں گُم ہے خدائی، تلاش کر غافل!382 378 338 69 بال جبریل
خودی کی خلوتوں میں گُم رہا مَیں408 406 373 116 بال جبریل
خُونِ رگِ معمار کی گرمی سے ہے تعمیر642 642 593 131 ضرب کلیم
رنگ مے بیروں نشست از بسکہ مینا تنگ بود”634 634 585 121 ضرب کلیم
رُوح خورشید ہے، خونِ رگِ مہتاب ہے عشق143 143 117 123 بانگ درا
رُوح کو لیکن کسی گُم گشتہ شے کی ہے ہوس120 120 94 95 بانگ درا
زانکہ بر جندل گماں بردند عود466 466 429 184 بال جبریل
سُود ایک کا لاکھوں کے لیے مرگِ مفاجات432 435 399 146 بال جبریل
طُور مضطر ہے اُسی آگ میں جلنے کے لیے197 197 169 185 بانگ درا
عرب لڑکی جو طرابلس کی جنگ میں غازیوں کو پانی پِلاتی ہوئی شہید ہُوئی243 243 214 239 بانگ درا
غربت میں آ کے چمکا، گمنام تھا وطن میں110 110 84 83 بانگ درا
فرنگ میں کوئی دن اور بھی ٹھہَر جاؤں385 381 343 76 بال جبریل
فروغِ شمعِ نَو سے بزمِ مسلم جگمگا اُٹھّی253 253 225 252 بانگ درا
قبائل ہوں ملّت کی وحدت میں گُم485 484 446 206 بال جبریل
لا نہ سکے گا فرنگ میری نواؤں کی تاب425 428 392 136 بال جبریل
لہُو کی ہے گردش رگِ سنگ میں449 450 414 166 بال جبریل
محکوم کا ہر لحظہ نئی مرگِ مفاجات591 591 540 77 ضرب کلیم
منزل کا اشتیاق ہے، گم کردہ راہ ہوں77 77 46 34 بانگ درا
مومن کی یہ پہچان کہ گُم اس میں ہیں آفاق!557 557 506 39 ضرب کلیم
مُردہ، ’لا دینیِ افکار سے افرنگ میں عشق595 595 543 81 ضرب کلیم
مگر فطرت تری اُفتندہ اور بیگم کی شان اونچی273 273 243 274 بانگ درا
میدانِ جنگ میں نہ طلب کر نوائے چنگ522 522 472 2 ضرب کلیم
میرا سرجن رگِ ملّت سے لہُو لیتا ہے320 320 288 331 بانگ درا
نِہنگِ مُردہ کو موجِ سراب بھی زنجیر!590 590 538 75 ضرب کلیم
نہاں ہے تیری محبّت میں رنگِ محبوبی122 122 96 97 بانگ درا
ٹل نہ سکتے تھے اگر جنگ میں اَڑ جاتے تھے192 192 164 179 بانگ درا
چھُپا کر اپنے دامن میں برنگِ موجِ بُو لے چل273 273 243 274 بانگ درا
کافر کی یہ پہچان کہ آفاق میں گُم ہے557 557 506 39 ضرب کلیم
کوئی کارواں سے ٹُوٹا، کوئی بدگماں حرم سے356 355 309 28 بال جبریل
کِرن چاند میں ہے، شرر سنگ میں455 456 419 173 بال جبریل
کِیا گُم تازہ پروازوں نے اپنا آشیاں لیکن253 253 225 252 بانگ درا
کچھ ترے مسلک میں رنگِ مشربِ مینا بھی ہے148 148 122 128 بانگ درا
کہ مَیں اس آگ میں ڈالا گیا ہوں مثلِ خلیل395 391 355 92 بال جبریل
گمان آبادِ ہستی میں یقیں مردِ مسلماں کا301 301 270 308 بانگ درا
گمانوں کے لشکر، یقیں کا ثبات452 453 417 169 بال جبریل
ہے جُرمِ ضعیفی کی سزا مرگِ مفاجات!488 487 449 210 بال جبریل
ہے شباب اپنے لہُو کی آگ میں جلنے کا نام446 448 413 163 بال جبریل
یقیں پیدا کر اے غافل کہ مغلوبِ گُماں تو ہے299 299 269 306 بانگ درا
یہ بے رنگ ہے ڈُوب کر رنگ میں455 456 419 173 بال جبریل
“٭صدائے تیشہ کہ بر سنگ میخورد دگر است752 752 689 276 ارمغان حجاز