صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "گرتی"، 12 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اجنبیّت سی مگر تیری شناسائی میں ہے95 95 63 56 بانگ درا
اے رہروِ فرزانہ! رستے میں اگر تیرے312 312 280 320 بانگ درا
برق گرتی ہے تو بیچارے مسلمانوں پر194 194 166 181 بانگ درا
برق گرتی ہے تو یہ نخل ہرا ہوتا ہے94 94 62 54 بانگ درا
تو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میں433 436 400 147 بال جبریل
حنا بندِ عروسِ لالہ ہے خُونِ جگر تیرا299 299 269 307 بانگ درا
شیشۂ دل ہو اگر تیرا مثالِ جامِ جم85 85 53 43 بانگ درا
لے کے آئی ہے مگر تیشۂ فرہاد بھی ساتھ238 238 209 233 بانگ درا
مگر تیرے تخیّل سے فزوں تر ہے وہ نظّارا207 207 180 198 بانگ درا
نیک ہے نیّت اگر تیری تو کیا پروا تجھے84 84 53 43 بانگ درا
پتّیاں پھولوں کی گرتی ہیں خزاں میں اس طرح179 179 152 165 بانگ درا
ہاں، مگر تیری مشیّت میں نہ تھا میرا سجود560 560 509 43 ضرب کلیم