صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "گئیں"، 10 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اشکِ پیہم سے نگاہیں گُل بہ دامن ہو گئیں215 215 188 207 بانگ درا
بجلیاں آسودۂ دامانِ خرمن ہو گئیں215 215 188 207 بانگ درا
دل میں کیا آئی کہ پابندِ نشیمن ہو گئیں215 215 188 207 بانگ درا
شب کی آہیں بھی گئیں، صبح کے نالے بھی گئے195 195 167 183 بانگ درا
شہر اُن کے مِٹ گئے آبادیاں بَن ہو گئیں214 214 187 206 بانگ درا
موج کو آزادیاں سامانِ شیون ہو گئیں215 215 187 207 بانگ درا
وہ نمازیں ہند میں نذرِ برہمن ہو گئیں215 215 187 207 بانگ درا
وہ نگاہیں نا اُمیدِ نُورِ ایمن ہوگئیں215 215 188 207 بانگ درا
کہہ گئیں رازِ محبّت پردہ دارِیہاے شوق357 355 310 29 بال جبریل
“مُلک ہاتھوں سے گیا مِلّت کی آنکھیں کھُل گئیں”294 294 265 301 بانگ درا