صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "کیونکر"، 31 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آزاد رہ گیا تُو کیونکر مرے فسوں سے؟200 200 172 189 بانگ درا
اور اسیرِ حلقۂ دامِ ہَوا کیونکر ہوا126 126 100 102 بانگ درا
اُسے صبحِ ازل انکار کی جُرأت ہوئی کیونکر344 346 298 7 بال جبریل
بھلا نِبھے گی تری ہم سے کیونکر اے واعظ!165 165 139 149 بانگ درا
ترا اے قیس کیونکر ہوگیا سوزِ درُوں ٹھنڈا181 181 154 167 بانگ درا
جل گیا پھر مری تقدیر کا اختر کیونکر؟87 87 55 45 بانگ درا
خاک اس بستی کی ہو کیونکر نہ ہمدوشِ اِرم171 171 146 156 بانگ درا
خوب و ناخُوب عمل کی ہو گِرہ وا کیونکر551 551 500 33 ضرب کلیم
خوشی ہو عید کی کیونکر کہ سوگوار ہوں میں242 242 213 238 بانگ درا
خِضَر کیونکر بتائے، کیا بتائے351 411 378 18 بال جبریل
زندہ کر سکتی ہے ایران و عرب کو کیونکر584 584 532 68 ضرب کلیم
سرد کیونکر ہو گیا اس کا لہُو؟466 466 429 184 بال جبریل
علم و حکمت کا مِلے کیونکر سُراغ471 471 434 190 بال جبریل
فقیرانِ حرم کے ہاتھ اقبالؔ آگیا کیونکر393 389 352 88 بال جبریل
مانتا پھر کوئی اَن دیکھے خدا کو کیونکر191 191 164 178 بانگ درا
مجھ کو یہ خلعت شرافت کا عطا کیونکر ہوا126 126 100 102 بانگ درا
مرغِ دل دامِ تمنّا سے رِہا کیونکر ہوا126 126 100 103 بانگ درا
ورنہ ظاہر تھا سبھی کچھ، کیا ہوا، کیونکر ہوا127 127 100 103 بانگ درا
وہ جو تھا پردوں میں پنہاں، خود نما کیونکر ہوا126 126 100 103 بانگ درا
پاک اس اُجڑے گُلستاں کی نہ ہو کیونکر زمیں171 171 145 155 بانگ درا
پھر پِسر قابلِ میراثِ پدر کیونکر ہو!232 232 203 226 بانگ درا
پھر یہ وعدہ حشر کا صبر آزما کیونکر ہوا126 126 100 103 بانگ درا
چارہ گر دیوانہ ہے، مَیں لا دوا کیونکر ہوا126 126 100 103 بانگ درا
کسی کا شُعلۂ فریاد ہو ظُلمت رُبا کیونکر268 268 238 268 بانگ درا
کیا بتاؤں اُن کا میرا سامنا کیونکر ہوا127 127 100 103 بانگ درا
کیا خبر ہے تجھ کو اے دل فیصلا کیونکر ہوا126 126 100 102 بانگ درا
کیا کہوں اپنے چمن سے مَیں جُدا کیونکر ہوا126 126 100 102 بانگ درا
کیونکر خس و خاشاک سے دب جائے مسلماں428 431 396 141 بال جبریل
کیونکر ہوئی خزاں ترے گُلشن سے ہم نبرد250 250 222 248 بانگ درا
گِرہ بھنور کی کھُلے تو کیونکر، بھنور ہے تقدیر کا بہانہ458 459 422 176 بال جبریل
ہو کے پیدا خاک سے رنگیں قبا کیونکر ہوا127 127 100 103 بانگ درا