صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "کیف"، 61 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آخری آنسو ٹپک جانے میں ہو جس کی فنا177 177 151 163 بانگ درا
آرزو ہر کیفیَت میں اک نئے جلوے کی ہے149 149 123 129 بانگ درا
اب مجھے ان کی فراست پر نہیں ہے اعتبار707 707 652 221 ارمغان حجاز
اس میں وہ کیفِ غم نہیں، مجھ کو تو خانہ ساز دے139 139 113 118 بانگ درا
اس کی فطرت میں یہ اک احساسِ نامعلوم ہے264 264 234 264 بانگ درا
ان کی فطرت کا تقاضا ہے نمازِ بے قیام702 702 648 215 ارمغان حجاز
انجم کی فضا تک نہ ہُوئی میری رسائی627 627 577 114 ضرب کلیم
اُخُوّت کی جہاں‌گیری، محبّت کی فراوانی300 300 270 307 بانگ درا
اپنے فکرِ نکتہ آرا کی فلک پیمائیاں116 116 89 90 بانگ درا
اے شیخ! بہت اچھّی مکتب کی فضا، لیکن691 691 641 182 ضرب کلیم
بیدار ہوں دل جس کی فغانِ سَحری سے738 738 677 257 ارمغان حجاز
تاروں کی فضا ہے بیکرانہ391 387 351 86 بال جبریل
تجلّی کی فراوانی سے فریاد731 731 672 251 ارمغان حجاز
تدبّر کی فسُوں کاری سے محکم ہو نہیں سکتا305 305 274 313 بانگ درا
تلاش اس کی فضاؤں میں کر نصیب اپنا399 395 361 100 بال جبریل
تمھارے گُلستاں کی کیفیت سرشار ہے ایسی273 273 243 274 بانگ درا
تھی جس کی فلک سوز کبھی گرمیِ آواز274 274 245 276 بانگ درا
جنّت کی زندگی ہے جس کی فضا میں جینا114 114 87 88 بانگ درا
حادثاتِ غم سے ہے انساں کی فطرت کو کمال182 182 155 168 بانگ درا
حُسن سے عشق کی فطرت کو ہے تحریکِ کمال142 142 116 122 بانگ درا
حکمتِ مغرب سے مِلّت کی یہ کیفیّت ہوئی294 294 264 300 بانگ درا
خود گدازی نمِ کیفیّت صہبایش بود232 232 203 226 بانگ درا
خِشت و گِل کی فکر ہوتی ہے مکاں کے واسطے؟70 70 39 26 بانگ درا
دل نہیں شاعر کا، ہے کیفیّتوں کی رستخیز149 149 123 129 بانگ درا
دل کی کیفیّت ہے پیدا پردۂ تقریر میں221 221 193 214 بانگ درا
دُکھّے ہوئے دلوں کی فریاد یہ صدا ہے69 69 38 24 بانگ درا
ذوقِ حفظِ زندگی ہر چیز کی فطرت میں ہے260 260 231 259 بانگ درا
سعیِ پیہم ہے ترازُوئے کم و کیفِ حیات311 311 279 318 بانگ درا
سِلسلۂ روز و شب، سازِ ازل کی فغاں416 419 385 126 بال جبریل
عالِمِ کیف ہے، دانائے رموزِ کم ہے228 228 200 221 بانگ درا
عید پر شعر لِکھنے کی فرمائش کے جواب میں242 242 213 238 بانگ درا
قید خانے میں معتمدؔکی فریاد425 428 393 137 بال جبریل
مثالِ گوہر وطن کی فرقت کمال ہے میری آبرو کا164 164 138 147 بانگ درا
مرے ریاضِ سخن کی فضا ہے جاں پرور141 141 115 120 بانگ درا
مومن کی فراست ہو تو کافی ہے اشارا714 714 658 231 ارمغان حجاز
مَیں نے پوچھی جو کیفیت اُس کی203 203 175 193 بانگ درا
نمود جس کی فرازِ خودی سے ہو، وہ جمیل593 593 542 79 ضرب کلیم
نہ پُوچھ اقبالؔ کا ٹھکانا، ابھی وہی کیفیت ہے اُس کی168 168 142 152 بانگ درا
نہ پُوچھ مجھ سے جو ہے کیفیت مرے دل کی121 121 94 96 بانگ درا
نہ کھینچ نقشۂ کیفیّتِ شرابِ طہور152 152 125 133 بانگ درا
وسعتِ بحر کی فُرقت میں پریشاں ہوں مَیں94 94 62 55 بانگ درا
وطن کی فکر کر ناداں! مصیبت آنے والی ہے100 100 71 66 بانگ درا
وہ پاکیِ فطرت سے ہوا محرمِ اعماق588 588 537 73 ضرب کلیم
پرندے کی فر یاد68 68 37 23 بانگ درا
چشمِ محفل میں ہے اب تک کیفِ صہبائے امیرؔ115 115 89 89 بانگ درا
کچھ کیفیتِ مسلمِ ہندی تو بیاں کر274 274 245 276 بانگ درا
کہ تجھ سے ہو نہ سکی فقر کی نگہبانی544 544 494 26 ضرب کلیم
کہ تیرے ساز کی فطرت نے کی ہے مِضرابی459 460 423 177 بال جبریل
کہ رخصت ہوگئی دنیا سے کیفیّت وہ سیمابی267 267 238 268 بانگ درا
کہنے لگا کہ دیکھ تو کیفیّتِ خزاں250 250 222 248 بانگ درا
کیفیت ایسی ہے ناکامی کی اس تصویر میں176 176 150 161 بانگ درا
کیفیت باقی پُرانے کوہ و صحرا میں نہیں218 218 191 211 بانگ درا
گرچہ ہے افشائے راز، اہلِ نظر کی فغاں394 390 354 91 بال جبریل
گو سراپا کیفِ عشرت ہے شرابِ زندگی182 182 155 168 بانگ درا
ہر تقاضا عشق کی فطرت کا ہو جس سے خموش149 149 123 130 بانگ درا
ہو جس کی فقیری میں بُوئے اسَد اللّٰہی390 386 349 83 بال جبریل
ہوائیں اُن کی، فضائیں اُن کی، سمندر اُن کے، جہاز اُن کے458 459 422 176 بال جبریل
ہے اس کی فقیری میں سرمایۂ سُلطانی691 691 640 182 ضرب کلیم
ہے دانشِ بُرہانی، حیرت کی فراوانی358 356 311 31 بال جبریل
یہ کیفیت ہے مری جانِ ناشکیبا کی157 157 131 139 بانگ درا
یہی اگر کیفیت ہے تیری تو پھر کسے اعتبار ہو گا168 168 141 151 بانگ درا