صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "کیسا"، 15 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اور یہ سرمایہ و محنت میں ہے کیسا خروش285 285 256 290 بانگ درا
اُونچی جس کی لہر نہیں ہے، وہ کیسا دریاے680 680 631 171 ضرب کلیم
اے حلقۂ درویشاں! وہ مردِ خدا کیسا366 363 318 42 بال جبریل
تیری جانِ ناشکیبا میں ہے کیسا اضطراب266 266 237 267 بانگ درا
جس نے اپنا کھیت نہ سینچا، وہ کیسا دہقان680 680 631 171 ضرب کلیم
جس کی ہوائیں تُند نہیں ہیں، وہ کیسا طوفان680 680 631 171 ضرب کلیم
فقر کی سان چڑھا کر تجھے تلوار کرے563 563 512 46 ضرب کلیم
نہ جُرأت ہے، نہ خنجر ہے تو قصدِ خودکُشی کیسا318 318 286 329 بانگ درا
وصل کیسا، یاں تو اک قُرب فراق آمیز ہے73 73 42 29 بانگ درا
پابندیِ احکامِ شریعت میں ہے کیسا؟91 91 59 51 بانگ درا
پھر سُلا دیتی ہے اُس کو حُکمراں کی ساحری289 289 260 295 بانگ درا
چڑھتی ہے جب فقر کی سان پہ تیغِ خودی406 402 369 111 بال جبریل
کتابِ صُوفی و مُلّا کی سادہ اوراقی397 393 358 95 بال جبریل
ہمدمِ دیرینہ! کیسا ہے جہانِ رنگ و بُو؟473 473 435 192 بال جبریل
یہ دستورِ زباں بندی ہے کیسا تیری محفل میں98 98 68 62 بانگ درا