صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "کہیں"، 71 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آرزو اوّل تو پیدا ہو نہیں سکتی کہیں702 702 648 215 ارمغان حجاز
آہ! موجود بھی وہ حُسن کہیں ہے کہ نہیں154 154 127 135 بانگ درا
اک چراگہ ہری بھری تھی کہیں62 62 32 16 بانگ درا
بچھائی ہے جو کہیں عشق نے بساط اپنی355 354 308 25 بال جبریل
بڑی باریک ہیں واعظ کی چالیں125 125 99 101 بانگ درا
ترکِ دنیا قوم کو اپنی نہ سِکھلانا کہیں84 84 52 42 بانگ درا
تُو سحَر ہے تو مرے اشک ہیں شبنم تیری142 142 116 121 بانگ درا
تھی تہ میں کہیں دُردِ خیالِ ہمہ دانی91 91 59 50 بانگ درا
تیرے محیط میں کہیں گوہرِ زندگی نہیں377 373 331 60 بال جبریل
جس نے نہ چھوڑے کہیں نقشِ کُہن کے نشاں423 426 391 134 بال جبریل
جسے زیبا کہیں آزاد بندے، ہے وہی زیبا363 361 316 40 بال جبریل
خانقاہوں میں کہیں لذّتِ اسرار بھی ہے؟396 392 356 93 بال جبریل
زیر و بالا ایک ہیں تیری نگاہوں کے لیے80 80 49 37 بانگ درا
سخت باریک ہیں اَمراضِ اُمَم کے اسباب669 669 620 161 ضرب کلیم
سمجھیں نہ کہیں ہند کے مسلم مجھے غمّاز275 275 245 277 بانگ درا
شاید آجائے کہیں سے کوئی مہمانِ عزیز594 594 543 80 ضرب کلیم
صدیوں میں کہیں پیدا ہوتا ہے حریف اس کا691 691 641 182 ضرب کلیم
فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیں230 230 202 224 بانگ درا
قلبِ مسلماں میں ہے، اَور نہیں ہے کہیں422 425 390 133 بال جبریل
لا کہیں سے ڈھُونڈ کر اسلاف کا قلب و جگر295 295 265 302 بانگ درا
لاؤں وہ تنکے کہیں سے آشیانے کے لیے125 125 99 102 بانگ درا
لٹکے ہوئے دروازوں پہ باریک ہیں پردے60 60 29 13 بانگ درا
موجِ مُضطر تھی کہیں گہرائیوں میں مستِ خواب283 283 255 288 بانگ درا
مومن کا مقام ہر کہیں ہے427 430 395 139 بال جبریل
مَیں یہ کہتا تھا کہ آواز کہیں سے آئی87 87 55 46 بانگ درا
مُشرک ہیں وہ جو رکھتے ہیں مُشرک سے لین دین319 319 287 330 بانگ درا
مُصِر ہے حلقہ، کمیٹی میں کچھ کہیں ہم بھی319 319 287 330 بانگ درا
مکتبوں میں کہیں رعنائیِ افکار بھی ہے؟396 392 356 93 بال جبریل
مگر رضائے کلکٹر کو بھانپ لیں تو کہیں319 319 287 330 بانگ درا
مگر ہر کہیں بے چگُوں، بے نظیر452 453 417 170 بال جبریل
نمُود ہر شے میں ہے ہماری، کہیں ہمارا وطن نہیں ہے162 162 136 144 بانگ درا
نہ رنگ لائے کہیں تیرے ہاتھ کی خامی402 398 365 105 بال جبریل
نہ رہی کہیں اسَدُ اللّہی، نہ کہیں ابولہَبی رہی313 313 282 322 بانگ درا
نہ کھا جائے کہیں شُعلے کو خاشاک!486 485 447 207 بال جبریل
نہ کہیں جہاں میں اماں مِلی، جو اماں مِلی تو کہاں مِلی313 313 281 321 بانگ درا
نہ کہیں لذّتِ کردار، نہ افکارِ عمیق534 534 484 14 ضرب کلیم
پنہاں دُرونِ سینہ کہیں راز ہو ترا82 82 50 40 بانگ درا
پھر چھِڑ نہ جائے قصّۂ دار و رَسن کہیں78 78 46 34 بانگ درا
پھر کہیں سے اس کو پیدا کر، بڑی دولت ہے یہ217 217 190 210 بانگ درا
پیرِ گردُوں نے کہا سُن کے، کہیں ہے کوئی227 227 199 221 بانگ درا
چَرتے چَرتے کہیں سے آ نکلی63 63 32 17 بانگ درا
چھوڑ کر بحر کہیں زیبِ گلُو ہو جاتا112 112 86 85 بانگ درا
کبوتر کہیں آشیانے سے دُور453 454 418 171 بال جبریل
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد574 574 523 58 ضرب کلیم
کِیا قرار نہ زیرِ فلک کہیں میں نے108 108 82 80 بانگ درا
کہیں اس عالمِ بے رنگ و بُو میں بھی طلب میری349 350 302 13 بال جبریل
کہیں اس کی طاقت سے کُہسار چُور453 454 418 170 بال جبریل
کہیں اس کے پھندے میں جبریل و حور453 454 418 170 بال جبریل
کہیں ترسا بچوں کی چشمِ بے باک!485 484 447 207 بال جبریل
کہیں جُرّہ شاہینِ سیماب رنگ453 454 418 170 بال جبریل
کہیں ذکر رہتا ہے اقبالؔ تیرا125 125 99 101 بانگ درا
کہیں زندگی کی کلی پھُوٹتی تھی89 89 57 48 بانگ درا
کہیں سامانِ مسرّت، کہیں سازِ غم ہے143 143 117 123 بانگ درا
کہیں سب کو پریشاں کر گئی میری کم آمیزی378 374 332 61 بال جبریل
کہیں سجّادہ و عمّامہ رہزن485 484 447 207 بال جبریل
کہیں سرمایۂ محفل تھی میری گرم گُفتاری378 374 332 61 بال جبریل
کہیں سرِ رہ گزار بیٹھا ستم کشِ انتظار ہو گا168 168 142 152 بانگ درا
کہیں سے آبِ بقائے دوام لے ساقی!237 237 208 233 بانگ درا
کہیں شاخِ ہستی کو لگتے تھے پتّے89 89 57 48 بانگ درا
کہیں قریب تھا، یہ گُفتگو قمر نے سُنی138 138 112 117 بانگ درا
کہیں مسجود تھے پتھّر، کہیں معبود شجر191 191 163 178 بانگ درا
کہیں ممکن ہے کہ ساقی نہ رہے، جام رہے!195 195 167 183 بانگ درا
کہیں مہر کو تاجِ زر مِل رہا تھا89 89 57 48 بانگ درا
کہیں گوہر ہے، کہیں اشک، کہیں شبنم ہے143 143 117 123 بانگ درا
گِرجوں سے کہیں بڑھ کے ہیں بنکوں کی عمارات432 434 399 146 بال جبریل
ہاں، آشنائے لب ہو نہ رازِ کُہن کہیں78 78 46 34 بانگ درا
ہم یہ کہتے ہیں کہ تھے بھی کہیں مسلم موجود!231 231 203 226 بانگ درا
ہو نہ جائے آشکارا شرعِ پیغمبر کہیں710 710 654 225 ارمغان حجاز
ہو کہیں پیدا تو مر جاتی ہے یا رہتی ہے خام702 702 648 215 ارمغان حجاز
یہ دَور نُکتہ چیں ہے، کہیں چھُپ کے بیٹھ رہ82 82 50 40 بانگ درا
یہ دیکھا کہ مَیں جا رہی ہوں کہیں67 67 36 21 بانگ درا