صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "کہتا"، 38 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اک مفلسِ خود دار یہ کہتا تھا خدا سے483 482 443 203 بال جبریل
اہلِ محفل سے پُرانی داستاں کہتا ہوں مَیں224 224 196 217 بانگ درا
بچۂ شاہیں سے کہتا تھا عقابِ سالخورد446 448 412 163 بال جبریل
تُو یہ کہتا ہے کہ دل کی کر تلاش470 470 433 189 بال جبریل
جو یہ کہتا تھا خرد سے کہ بہانے نہ تراش596 596 545 83 ضرب کلیم
خوف کہتا ہے کہ یثرِب کی طرف تنہا نہ چل188 188 161 175 بانگ درا
زاغ کہتا ہے نہایت بدنُما ہیں تیرے پَر681 681 632 172 ضرب کلیم
ستارہ صبح کا روتا تھا اور یہ کہتا تھا141 141 115 120 بانگ درا
شوق کہتا ہے کہ تُو مسلم ہے، بے باکانہ چل188 188 161 175 بانگ درا
شیخ کہتا ہے کہ ہے یہ بھی حرام اے ساقی351 351 304 17 بال جبریل
ظالم اپنے شُعلۂ سوزاں کو خود کہتا ہے دُود!560 560 509 43 ضرب کلیم
عُذرِ پرہیز پہ کہتا ہے بگڑ کر ساقی311 311 279 318 بانگ درا
فِردوس میں رومیؔ سے یہ کہتا تھا سنائیؔ630 630 580 116 ضرب کلیم
مَیں یہ کہتا تھا کہ آواز کہیں سے آئی87 87 55 46 بانگ درا
وہی کہتا ہوں جو کچھ سامنے آنکھوں کے آتا ہے99 99 70 64 بانگ درا
پیرِ میخانہ یہ کہتا ہے کہ ایوانِ فرنگ396 392 356 94 بال جبریل
چاند کہتا تھا، نہیں! اہلِ زمیں ہے کوئی227 227 199 221 بانگ درا
چمن میں گُلچیں سے غنچہ کہتا تھا، اتنا بیدرد کیوں ہے انساں163 163 137 146 بانگ درا
کوئی دِلکُشا صدا ہو، عجَمی ہو یا کہ تازی356 355 309 27 بال جبریل
کوئی پہاڑ یہ کہتا تھا اک گلہری سے61 61 31 15 بانگ درا
کوئی کہتا ہے نہیں ہے، کوئی کہتاہے کہ ہے634 634 585 121 ضرب کلیم
کہ تار تار ہُوئے جامہ ہائے احرامی402 398 365 105 بال جبریل
کہتا تھا عزازیل خداوندِ جہاں سے493 492 454 215 بال جبریل
کہتا تھا قطبِ آسماں قافلۂ نجوم سے150 150 124 131 بانگ درا
کہتا تھا مورِ ناتواں لُطفِ خرام اور ہے140 140 115 119 بانگ درا
کہتا تھا وہ، کرے جو زراعت اُسی کا کھیت323 323 290 335 بانگ درا
کہتا تھا کہ رات سر پہ آئی66 66 35 20 بانگ درا
کہتا تھا یہ کہ عقل ٹھکانے تری نہیں323 323 290 335 بانگ درا
کہتا مگر ہے فلسفۂ زندگی کچھ اور276 276 246 277 بانگ درا
کہتا نہیں حرفِ ’لن ترانی‘!632 632 582 119 ضرب کلیم
کہتا ہوں وہی بات سمجھتا ہوں جسے حق359 357 313 34 بال جبریل
کہتا ہے جن کو انساں اپنی زباں میں ’تارے‘201 201 174 190 بانگ درا
کہتا ہے زمانے سے یہ درویشِ جواں مرد554 554 503 36 ضرب کلیم
کہتا ہے ماسٹر سے کہ “بِل پیش کیجیے!”317 317 284 327 بانگ درا
کہتا ہے کون اُسے کہ مسلماں کی موت مر540 540 490 22 ضرب کلیم
کہتا ہے ’تیری مشیّت میں نہ تھا میرا سجود،560 560 509 43 ضرب کلیم
یہ شالامار میں اک برگِ زرد کہتا تھا242 242 213 238 بانگ درا
یہ کہتا ہے فردوسیِ دیدہ وَر491 490 452 213 بال جبریل