صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "کھیل"، 9 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آب و گِل کے کھیل کو اپنا جہاں سمجھا تھا میں357 355 310 29 بال جبریل
اس کھیل میں تعیینِ مراتب ہے ضروری490 489 451 212 بال جبریل
کھیل اس کاغذ کے ٹکڑے سے، یہ بے آزار ہے97 97 66 60 بانگ درا
کھیلتے ہیں بجلیوں کے ساتھ اب نالے مرے146 146 120 126 بانگ درا
گودی میں کھیلتی ہیں اس کی ہزاروں ندیاں109 109 83 82 بانگ درا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد574 574 523 58 ضرب کلیم
یہ عقل، جو مہ و پرویں کا کھیلتی ہے شکار547 547 496 29 ضرب کلیم
یہ عناصِر کا پُرانا کھیل، یہ دُنیائے دُوں701 701 647 213 ارمغان حجاز
یہ مَدرسہ یہ کھیل یہ غوغائے روارَو678 678 629 169 ضرب کلیم