صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "کھیت"، 14 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اُس کھیت کے ہر خوشۂ گندم کو جلا دو434 437 402 149 بال جبریل
تیرے میرے کھیت کی مٹی ہے اس کی کیمیا442 444 409 158 بال جبریل
جس نے اپنا کھیت نہ سینچا، وہ کیسا دہقان680 680 631 171 ضرب کلیم
جس کھیت سے دہقاں کو میسرّ نہیں روزی434 437 402 149 بال جبریل
دانہ تو، کھیتی بھی تو، باراں بھی تو، حاصل بھی تُو219 219 192 212 بانگ درا
شعلۂ خورشید گویا حاصل اس کھیتی کا ہے180 180 153 166 بانگ درا
صبر و استقلال کی کھیتی کا حاصل ہے یہی84 84 52 42 بانگ درا
مرے سخن سے دلوں کی ہیں کھیتیاں سرسبز268 268 239 269 بانگ درا
مَیں ترے چاند کی کھیتی میں گُہر بوتا ہوں200 200 173 189 بانگ درا
پست و بلند کرکے طے کھیتوں کو جا پلاتی ہے239 239 210 235 بانگ درا
کل رَوا رکھّی تھی تم نے، مَیں رَوا رکھتا ہوں آج!662 662 612 152 ضرب کلیم
کنارے کھیت کے شانہ ہِلایا اُس نے دہقاں کا88 88 56 47 بانگ درا
کہتا تھا وہ، کرے جو زراعت اُسی کا کھیت323 323 290 335 بانگ درا
ہے وہ سُلطاں، غیر کی کھیتی پہ ہو جس کی نظر704 704 650 217 ارمغان حجاز