صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "کوکب"، 15 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آسماں سے نقشِ باطل کی طرح کوکب مٹا80 80 48 37 بانگ درا
اسی کوکب کی تابانی سے ہے تیرا جہاں روشن344 346 298 7 بال جبریل
اور تیرے کوکبِ تقدیر کا پرتَو بھی ہے244 244 215 240 بانگ درا
اور معلوم ہے تجھ کو، کبھی ناکام پھرے!193 193 166 180 بانگ درا
بولا مہِ کامل کہ وہ کوکب ہے زمینی476 475 437 195 بال جبریل
تری سرِشت میں ہے کوکبی و مہ تابی459 460 423 177 بال جبریل
جلوہ پیرا جس کی شب میں اشک کے کوکب نہیں183 183 156 169 بانگ درا
دیا جہاں کو کبھی جامِ آخریں میں نے108 108 82 80 بانگ درا
دیکھتی ہے کبھی ان کو، کبھی شرماتی ہے143 143 117 122 بانگ درا
قسمتِ عالم کا مسلم کوکبِ تابندہ ہے224 224 196 217 بانگ درا
میں زہرِ ہَلاہِل کو کبھی کہہ نہ سکا قند359 357 313 34 بال جبریل
نکالا کعبے سے پتھّر کی مورتوں کو کبھی108 108 82 80 بانگ درا
وہ نشانِ سجدہ جو روشن تھا کوکب کی طرح249 249 221 247 بانگ درا
کوکبِ غُنچہ سے شاخیں ہیں چمکنے والی234 234 205 229 بانگ درا
کوکبِ قسمتِ امکاں ہے خلافت تیری235 235 206 230 بانگ درا