صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "کمال"، 38 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آغاز ہے ہمارے سیاسی کمال کا318 318 286 329 بانگ درا
آنکھوں میں ہے سُلَیمیٰ! تیری کمال اس کا147 147 121 128 بانگ درا
اسی میں دیکھ، مُضمر ہے کمالِ زندگی تیرا279 279 250 282 بانگ درا
بعد، اے تیری تجلّی سے کمالاتِ وجود!560 560 509 43 ضرب کلیم
تری حیات کا جوہر کمال تک پہنچا185 185 158 171 بانگ درا
تو ہے میرے کمالاتِ ہُنر سے716 716 660 233 ارمغان حجاز
تہذیب کا کمال شرافت کا ہے زوال657 657 607 147 ضرب کلیم
تیرا کمال ہستیِ ہر جاندار میں75 75 44 31 بانگ درا
جہاں میں خواجہ پرستی ہے بندگی کا کمال238 238 209 234 بانگ درا
حادثاتِ غم سے ہے انساں کی فطرت کو کمال182 182 155 168 بانگ درا
حد اُس کے کمالات کی ہے برق و بخارات432 435 400 146 بال جبریل
حُسن سے عشق کی فطرت کو ہے تحریکِ کمال142 142 116 122 بانگ درا
رِندوں کو بھی معلوم ہیں صُوفی کے کمالات741 741 679 261 ارمغان حجاز
شکستہ گیت میں چشموں کے دلبری ہے کمال157 157 131 139 بانگ درا
غرض ہے پیکار زندگی سے کمال پائے ہلال تیرا156 156 130 138 بانگ درا
فغاں کہ تخت و مصلّٰی کمالِ زرّاقی397 393 357 95 بال جبریل
مثالِ گوہر وطن کی فرقت کمال ہے میری آبرو کا164 164 138 147 بانگ درا
مری نگاہ کمالِ ہُنر کو کیا دیکھے615 615 564 101 ضرب کلیم
مرے کام کچھ نہ آیا یہ کمالِ نَےنوازی356 354 309 27 بال جبریل
معلوم ہیں اے مردِ ہُنَر تیرے کمالات636 636 586 123 ضرب کلیم
مقامِ ذکر، کمالاتِ رومیؔ و عطّارؔ535 535 485 16 ضرب کلیم
نہیں ہے وابستہ زیرِ گردُوں کمال شانِ سکندری سے156 156 130 138 بانگ درا
واعظ! کمالِ ترک سے مِلتی ہے یاں مراد133 133 107 112 بانگ درا
وہ یادگارِ کمالاتِ احمد و محمود723 723 666 243 ارمغان حجاز
کسے خبر کہ جُنوں میں کمال اور بھی ہیں614 614 563 100 ضرب کلیم
کمال کس کو میّسر ہُوا ہے بے تگ و دَو!403 399 366 106 بال جبریل
کمالِ ترک ہے تسخیرِ خاکی و نوری379 375 334 64 بال جبریل
کمالِ تَرک نہیں آب و گِل سے مہجوری379 375 334 64 بال جبریل
کمالِ جوشِ جُنوں میں رہا مَیں گرمِ طواف406 402 370 111 بال جبریل
کمالِ صدق و مروّت ہے زندگی ان کی747 747 685 269 ارمغان حجاز
کمالِ عشق و مستی ظرفِ حیدرؓ411 408 375 118 بال جبریل
کمالِ نظمِ ہستی کی ابھی تھی ابتدا گویا137 137 111 115 بانگ درا
کمالِ وحدت عیاں ہے ایسا کہ نوکِ نشتر سے تُو جو چھیڑے163 163 137 146 بانگ درا
کیا یہی ہے معاشرت کا کمال605 605 555 90 ضرب کلیم
ہے ترے فکرِ فلک رس سے کمالِ ہستی279 279 251 283 بانگ درا
یہ ہے نہایتِ اندیشہ و کمالِ جُنوں562 562 510 45 ضرب کلیم
یہی کمال ہے تمثیل کا کہ تُو نہ رہے618 618 568 104 ضرب کلیم
“باہر کمال اند کے آشفتگی خوش است276 276 246 278 بانگ درا