صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "کلیم"، 45 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اس کی اذانوں سے فاش سرِّ کلیمؑ و خلیلؑ420 423 388 130 بال جبریل
اَڑ بیٹھے کیا سمجھ کے بھلا طُور پر کلیم128 128 102 105 بانگ درا
ایک جلوہ تھا کلیمِ طُورِ سینا کے لیے51 51 21 3 بانگ درا
ایک دن اقبالؔ نے پُوچھا کلیمِ طُور سے270 270 240 271 بانگ درا
بندے کلیم جس کے، پربت جہاں کے سِینا114 114 87 87 بانگ درا
بُلبل میں نغمہ زن ہے، خاموش ہے کلی میں199 199 171 188 بانگ درا
تازہ ہر عہد میں ہے قصّۂ فرعون و کلیم542 542 492 24 ضرب کلیم
تجلّی کا پھر منتظر ہے کلیم450 451 415 167 بال جبریل
تجلیاّتِ کلیم و مشاہداتِ حکیم!538 538 488 19 ضرب کلیم
تجھے نظارے کا مثلِ کلیمؑ سودا تھا107 107 81 79 بانگ درا
تضمین بر شعرِ ابوطالب کلیمؔ249 249 221 247 بانگ درا
تُو کہاں ہے اے کلیمِ ذروۂ سینائے علم105 105 78 75 بانگ درا
تھا اَرِنی گو کلیم، میں اَرِنی گو نہیں394 390 354 91 بال جبریل
جب تک تُو اسے ضربِ کلیمی سے نہ چِیرے498 497 459 221 بال جبریل
جلوۂ طُور میں جیسے یدِ بیضائے کلیم142 142 116 121 بانگ درا
جو ضربِ کلیمی نہیں رکھتا وہ ہُنر کیا!631 631 581 117 ضرب کلیم
خالی ہے کلیموں سے یہ کوہ و کمر ورنہ447 449 413 164 بال جبریل
خصوصیت نہیں کچھ اس میں اے کلیم تری165 165 139 148 بانگ درا
خودی میں ڈُوب کے ضربِ کلیم پیدا کر503 503 463 0 ضرب کلیم
خیمہ زن ہو وادیِ سِینا میں مانندِ کلیم218 218 190 210 بانگ درا
رُوح کے رقص میں ہے ضربِ کِلیم اللّٰہی!645 645 596 135 ضرب کلیم
شبانی سے کِلیمی دو قدم ہے415 413 380 125 بال جبریل
شوخی سی ہے سوالِ مکرّر میں اے کلیم!133 133 108 112 بانگ درا
عصا نہ ہو تو کلیمی ہے کارِ بے بنیاد400 396 362 102 بال جبریل
علم فقیہ و حکیم، فقر مسیح و کلیم405 401 369 110 بال جبریل
قوم کے حق میں ہے لعنت وہ کِلیم اللّٰہی!670 670 620 161 ضرب کلیم
لاکھ حکیم سر بجیب، ایک کلیم سربکف377 373 331 60 بال جبریل
مثلِ کلیم ہو اگر معرکہ آزما کوئی377 373 332 61 بال جبریل
نغمہ زن ہے طُورِ معنی پر کلیمِ نکتہ بیں249 249 221 247 بانگ درا
نہ سلیقہ مجھ میں کلیِم کا نہ قرینہ تجھ میں خلیل کا280 280 252 284 بانگ درا
وہ شبانی کہ ہے تمہیدِ کلیم اللّٰہی404 400 367 108 بال جبریل
وہ کلیمِ بے تجلّی، وہ مسیحِ بے صلیب705 705 650 218 ارمغان حجاز
چھوٹا سا طُور تُو، یہ ذرا سا کلیمِ ہے72 72 41 27 بانگ درا
چھُپایا حُسن کو اپنے کلیم اللہ سے جس نے130 130 104 107 بانگ درا
کب تلک طُور پہ دریُوزہ گری مثلِ کلیم311 311 279 319 بانگ درا
کبھی شمشیرِ محمدؐ ہے، کبھی چوبِ کِلیمؑ!656 656 607 146 ضرب کلیم
کرمکِ بے مایہ را سوزِ کلیم آموختی211 211 183 202 بانگ درا
کلیمی، رمزِ پنہانی خودی کی435 414 381 150 بال جبریل
کچھ اور آجکل کے کلیموں کا طُور ہے83 83 51 40 بانگ درا
کہ جس کے فقر میں انداز ہوں کلیمانہ745 745 683 267 ارمغان حجاز
گزر اس عہد میں ممکن نہیں بے چوبِ کلیم393 389 352 88 بال جبریل
گو شعر میں ہے رشکِ کلیمِؔ ہمَدانی91 91 59 51 بانگ درا
یا فکرِ حکیمانہ یا جذبِ کلیمانہ!398 394 359 98 بال جبریل
یہ حدیثِ کلیمؑ و طُور نہیں380 376 335 66 بال جبریل
یہی ہے سِرِّ کلیمی ہر اک زمانے میں589 589 537 74 ضرب کلیم