صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "کرم"، 46 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آزاد رہ گیا تُو کیونکر مرے فسوں سے؟200 200 172 189 بانگ درا
اس کرمکِ شب کور سے کیا ہم کو سروکار!476 475 437 195 بال جبریل
اشک بن کر میری آنکھوں سے ٹپک جائے اثر81 81 49 38 بانگ درا
اعلیٰحضرت شہید امیرالمومنین نادر شاہ غازی رحمتہ اللہ علیہ کے لطف و کرم سے نومبر۱۹۳۳ء* میں مصنّف کو حکیم سنائی غزنویؒ کے مزارِ مقدس کی زیارت نصیب ہوئی۔ یہ چند افکارِ پریشاں جن میں حکیم ہی کے ایک مشہور قصیدے کی پیروی کی گئی ہے، اس روزِ سعید کی یادگار میں سپ361 359 314 37 بال جبریل
اَزل سے اَبد تک رمِ یک نفَس454 455 419 172 بال جبریل
بنتے ہیں مری کارگہِ فکر میں انجم574 574 523 58 ضرب کلیم
بندۂ تخمین و ظن! کِرمِ کتابی نہ بن533 533 483 13 ضرب کلیم
بندۂ مزدور کو جا کر مرا پیغام دے291 291 262 297 بانگ درا
بُتانِ رنگ و خُوں کو توڑ کر مِلّت میں گُم ہو جا300 300 270 308 بانگ درا
بیٹھے ہیں اسی فکر میں پِیرانِ خرابات433 435 400 147 بال جبریل
تماشا دِکھا کر مداری گیا450 451 415 167 بال جبریل
جب کسی شے پر بگڑ کر مجھ سے، چِلّاتا ہے تُو97 97 67 61 بانگ درا
جو کچھ ہے، وہ ہے فکرِ مُلوکانہ کی ایجاد722 722 665 242 ارمغان حجاز
حضرتِ کرزن کو اب فکرِ مداوا ہے ضرور323 323 290 334 بانگ درا
خُوگرِ پیکرِ محسوس تھی انساں کی نظر191 191 164 178 بانگ درا
دمِ طوف کرمکِ شمع نے یہ کہا کہ وہ اَثرِ کہن313 313 281 321 بانگ درا
رگِ تاک منتظر ہے تری بارشِ کرم کی354 353 307 23 بال جبریل
سپاس شرطِ ادب ہے ورنہ کرم ترا ہے ستم سے بڑھ کر163 163 137 146 بانگ درا
شانِ کرم پہ ہے مدار عشقِ گرہ کشاے کا139 139 113 117 بانگ درا
غضب ہے، عینِ کرم میں بخیل ہے فطرت381 377 336 67 بال جبریل
قبض کی رُوح تری دے کے تجھے فکرِ معاش596 596 545 82 ضرب کلیم
مجھے غافل سمجھ کر مار ڈالے میرے خنجر سے247 247 219 245 بانگ درا
معجزۂ اہلِ ذکر، مُوسیٰؑ و فرعون و طُور564 564 513 48 ضرب کلیم
مقامِ فکر، مقالاتِ بوعلیؔسِینا535 535 485 16 ضرب کلیم
نظر ہے ابرِ کرم پر، درختِ صحرا ہُوں122 122 96 98 بانگ درا
نہ میرے ذکر میں ہے صُوفیوں کا سوز و سُرور637 637 588 125 ضرب کلیم
چشمِ کرم ساقیا! دیر سے ہیں منتظر415 418 384 124 بال جبریل
چھوڑ کر مانندِ بُو تیرا چمن جاتا ہوں مَیں95 95 64 57 بانگ درا
کر گیا سرمست مجھ کو ٹُوٹ کر میرا سبُو473 473 435 192 بال جبریل
کرم اے شہِؐ عَرب و عجم کہ کھڑے ہیں منتظرِ کرم280 280 253 285 بانگ درا
کرم تیرا کہ بے جوہر نہیں مَیں350 411 378 16 بال جبریل
کرم ہے یا کہ سِتم تیری لذّت ایجاد!347 348 300 10 بال جبریل
کرمکِ بے مایہ را سوزِ کلیم آموختی211 211 183 202 بانگ درا
کرمکِ ناداں! طوافِ شمع سے آزاد ہو293 293 263 299 بانگ درا
کس قدر بے باک دل اس ناتواں پیکر میں تھا282 282 254 287 بانگ درا
کُشادہ دستِ کرم جب وہ بے نیاز کرے131 131 106 110 بانگ درا
کہ فکرِ مدرسہ و خانقاہ ہو آزاد400 396 362 102 بال جبریل
کہ مَیں اس فکر میں رہتا ہوں، میری انتہا کیا ہے388 384 347 81 بال جبریل
کہا مَیں نے پہچان کر، میری جاں!67 67 36 22 بانگ درا
کہُنہ پیکر میں نئی رُوح کو آباد کرے615 615 565 101 ضرب کلیم
گرچہ اک مٹّی کے پیکر میں نہاں ہے زندگی288 288 259 293 بانگ درا
ہر شے ہوئی ذخیرۂ لشکر میں منتقل246 246 217 242 بانگ درا
ہم تو مائل بہ کرم ہیں، کوئی سائل ہی نہیں228 228 200 222 بانگ درا
ہم پر کرم کِیا ہے خدائے غیور نے277 277 247 279 بانگ درا
ہے فکر مجھے مصرعِ ثانی کی زیادہ539 539 489 21 ضرب کلیم
’ذِمّی کا مال لشکرِ مسلم پہ ہے حرام‘246 246 217 242 بانگ درا