صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "کدے"، 12 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
بُت کدے میں برہمن کی پختہ زُنّاری بھی دیکھ209 209 182 200 بانگ درا
جامِ شراب کوہ کے خُم کدے سے اُڑاتی ہے239 239 210 235 بانگ درا
خوابیدہ اس شرر میں ہیں آتش کدے ہزار76 76 45 33 بانگ درا
شُعلہ بن کر پھُونک دے خاشاکِ غیر اللہ کو220 220 192 212 بانگ درا
صُوفی نے جس کو دل کے ظُلمت کدے میں پایا147 147 121 127 بانگ درا
عِلم کے حیرت کدے میں ہے کہاں اس کی نمود!96 96 65 59 بانگ درا
غربت کے غم کدے کو وطن جانتا ہوں میں77 77 45 33 بانگ درا
فرنگی بُت کدے میں کھو گیا کون؟732 732 673 252 ارمغان حجاز
مے کدے میں ایک دن اک رندِ زِیرک نے کہا442 444 408 158 بال جبریل
کسی بُت کدے میں بیاں کروں تو کہے صنم بھی ’ہَری ہَری‘280 280 253 285 بانگ درا
کعبے میں، بُت کدے میں ہے یکساں تری ضیا76 76 44 32 بانگ درا
ہُوئی اسی سے ترے غم کدے کی آبادی106 106 80 78 بانگ درا