صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "چیز"، 50 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آہ! کیا تُو بھی اسی چیز کی سودائی ہے143 143 117 122 بانگ درا
اس زمانے کی ہوا رکھتی ہے ہر چیز کو خام594 594 543 81 ضرب کلیم
اس کے نعمت خانے کی ہر چیز ہے مانگی ہُوئی442 444 409 158 بال جبریل
اِس گھر میں کئی تم کو دکھانے کی ہیں چیزیں60 60 29 13 بانگ درا
بیچارہ پیادہ تو ہے اک مہرۂ ناچیز490 489 451 212 بال جبریل
تسلیم کی خُوگر ہے جو چیز ہے دُنیا میں206 206 179 197 بانگ درا
تیغ کیا چیز ہے، ہم توپ سے لڑ جاتے تھے192 192 165 179 بانگ درا
جو چیز اس میں ہے، جنّت میں بھی نہیں ملتی225 225 197 219 بانگ درا
حلال چیز کو گویا حرام کرتے ہیں165 165 139 148 بانگ درا
حُسنِ ازل کی پیدا ہر چیز میں جھلک ہے111 111 85 84 بانگ درا
خبر نہ تھی اُسے کیا چیز ہے نمازِ غلام670 670 621 162 ضرب کلیم
خدا کی شان ہے ناچیز چیز بن بیٹھیں61 61 31 15 بانگ درا
دُنیا ہے عجب چیز، کبھی صبح کبھی شام619 619 569 105 ضرب کلیم
دیتی ہے ہر چیز اپنی زندگانی کا ثبوت240 240 211 236 بانگ درا
دیدنِ ہر چیز را شرط است ایں469 469 432 187 بال جبریل
ذرا سی چیز ہے، اس پر غرور، کیا کہنا61 61 31 15 بانگ درا
ذوقِ حفظِ زندگی ہر چیز کی فطرت میں ہے260 260 231 259 بانگ درا
زندگی کا راز کیا ہے، سلطنت کیا چیز ہے285 285 256 290 بانگ درا
زندہ ہر ایک چیز ہے کوششِ نا تمام سے150 150 124 131 بانگ درا
سُن اے غافل صدا میری، یہ ایسی چیز ہے جس کو100 100 70 66 بانگ درا
صُورتِ دل ہے یہ ہر چیز کے باطن میں مکیں143 143 117 122 بانگ درا
عجب چیز ہے لذّتِ آشنائی429 432 397 142 بال جبریل
عجیب چیز ہے احساس زندگانی کا152 152 126 133 بانگ درا
غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دَو میں713 713 657 229 ارمغان حجاز
قوم کیا چیز ہے، قوموں کی امامت کیا ہے537 537 487 18 ضرب کلیم
مُشکِ اَذفر چیز کیا ہے، اک لہُو کی بوند ہے281 281 253 286 بانگ درا
میرے مِٹنے کا تماشا دیکھنے کی چیز تھی127 127 100 103 بانگ درا
ناداں! اَدب و فلسفہ کچھ چیز نہیں ہے678 678 629 169 ضرب کلیم
ناپاک چیز ہوتی ہے کافر کے ہاتھ کی320 320 287 331 بانگ درا
ناچیز جہانِ مہ و پرویں ترے آگے585 585 534 70 ضرب کلیم
نہ ڈھُونڈ اس چیز کو تہذیبِ حاضر کی تجلّی میں445 447 412 162 بال جبریل
نہیں ہے چیز نِکمّی کوئی زمانے میں62 62 31 16 بانگ درا
وہ چیز تُو مانگتا ہے مجھ سے کہ زیرِ چرخِ کُہن نہیں ہے162 162 136 144 بانگ درا
پُوچھ اس سے یہ خاک داں ہے کیا چیز632 632 583 119 ضرب کلیم
چمکتی چیز اک دیکھی زمیں پر118 118 92 93 بانگ درا
کچھ اور چیز ہے شاید تری مسلمانی563 563 512 47 ضرب کلیم
کیا چیز ہے آرائش و قیمت میں زیادہ607 607 557 93 ضرب کلیم
کیا چیز ہے فولاد کی شمشیرِ جگردار539 539 489 21 ضرب کلیم
ہر ایک چیز سے پیدا خدا کی قدرت ہے62 62 31 16 بانگ درا
ہر شے مسافر، ہر چیز راہی386 382 345 78 بال جبریل
ہر چیز پہ چھا گیا اندھیرا66 66 35 20 بانگ درا
ہر چیز کو جہاں میں قدرت نے دلبری دی111 111 84 83 بانگ درا
ہر چیز کی حیات کا پروردگار تُو75 75 44 31 بانگ درا
ہر چیز ہے محوِ خود نمائی387 383 345 79 بال جبریل
ہر چیز، جس سے چشمِ جہاں میں ہو اعتبار252 252 224 250 بانگ درا
ہنگامۂ این و آں ہے کیا چیز632 632 583 119 ضرب کلیم
ہے دیکھنے کی چیز اسے بار بار دیکھ124 124 98 100 بانگ درا
یہ جہاں چیز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں237 237 208 232 بانگ درا
یہ چیز وہ ہے کہ پتھّر کو بھی گداز کرے132 132 106 111 بانگ درا
یہی ہر چیز کی تقویم، یہی اصلِ نمود543 543 493 25 ضرب کلیم