صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "چیر"، 19 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آسماں چِیر گیا نالۂ بے باک مرا227 227 199 220 بانگ درا
اپنے نخچیروں کے ہاتھوں داغ داغ!469 469 432 187 بال جبریل
اک فقر سِکھاتا ہے صیّاد کو نخچیری491 490 452 213 بال جبریل
بر سماعِ راست ہر کس چِیر نیست463 463 427 181 بال جبریل
بہت مدّت کے نخچیروں کا اندازِ نگہ بدلا372 368 324 50 بال جبریل
جب تک تُو اسے ضربِ کلیمی سے نہ چِیرے498 497 459 221 بال جبریل
حذَر اے چِیرہ دستاں! سخت ہیں فطرت کی تعزیریں302 302 271 309 بانگ درا
رُکے جب تو سِل چِیر دیتی ہے یہ449 450 415 166 بال جبریل
سامنے مہر کے دل چیر کے رکھ دیتی ہے144 144 118 123 بانگ درا
صیّاد ہیں مردانِ ہُنر مند کہ نخچیر!629 629 579 115 ضرب کلیم
صیّاد ہے کافر کا، نخچیر ہے مومن کا685 685 635 176 ضرب کلیم
عجب کیا گرمہ و پرویں مرے نخچیر ہو جائیں364 362 317 41 بال جبریل
لہُو خورشید کا ٹپکے اگر ذرّے کا دل چِیریں302 302 271 310 بانگ درا
نخچیر اگر ہو زِیرک و چُست601 601 549 87 ضرب کلیم
نخچیرِ محبّت کا قصّہ نہیں طُولانی378 374 333 62 بال جبریل
پہاڑوں کے دل چِیر دیتی ہے یہ449 450 415 166 بال جبریل
چِیر کر سینہ اُسے وقفِ تماشا کر دیں158 158 132 140 بانگ درا
کہ خود نخچیر کے دل میں ہو پیدا ذوقِ نخچیری742 742 680 262 ارمغان حجاز
گاہ مری نگاہِ تیز چِیر گئی دلِ وجُود343 345 297 6 بال جبریل