صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "چھیڑ"، 10 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
تُو ذرا چھیڑ تو دے، تشنۂ مضراب ہے ساز197 197 169 185 بانگ درا
جہاں میں چھیڑ کے پیکارِ عقل و دیں میں نے108 108 82 81 بانگ درا
رنگ پر جو اَب نہ آئیں اُن فسانوں کو نہ چھیڑ84 84 52 42 بانگ درا
محفلِ نَو میں پرانی داستانوں کو نہ چھیڑ84 84 52 42 بانگ درا
چھیڑ آہستہ سے دیتی ہے مرا تارِ حیات151 151 125 132 بانگ درا
چھیڑ ہے، غُصّہ ہے یا پیار کا انداز ہے یہ؟143 143 117 122 بانگ درا
چھیڑتی جا اس عراقِ دل نشیں کے ساز کو53 53 23 5 بانگ درا
چھیڑنا فرض ہے جن پر تری تشہیر کا ساز204 204 176 194 بانگ درا
چھیڑو سرود ایسا، جاگ اٹھّیں سونے والے202 202 174 191 بانگ درا
کمالِ وحدت عیاں ہے ایسا کہ نوکِ نشتر سے تُو جو چھیڑے163 163 137 146 بانگ درا