صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "چھڑ"، 9 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
بِچھڑوں کو پھر مِلا دیں نقشِ دُوئی مٹا دیں115 115 88 88 بانگ درا
بچھڑے ہُوئے خورشید سے ہوتی ہیں ہم آغوش620 620 569 105 ضرب کلیم
جس نے حجازیوں سے دشتِ عرب چھُڑایا114 114 87 87 بانگ درا
مُہوّس نے یہ پانی ہستیِ نوخیز پر چھِڑکا138 138 111 116 بانگ درا
نوعِ انساں کو غلامی سے چھُڑایا کس نے؟230 230 201 224 بانگ درا
نوعِ انساں کو غلامی سے چھُڑایا ہم نے193 193 166 181 بانگ درا
پھر چھِڑ نہ جائے قصّۂ دار و رَسن کہیں78 78 46 34 بانگ درا
پھر چھِڑ گئی باتوں میں وہی بات پُرانی92 92 60 52 بانگ درا
یورپ میں جس گھڑی حق و باطل کی چھِڑ گئی245 245 216 242 بانگ درا