صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "چرا"، 37 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آہُوانہ در ختن چر ارغواں480 479 441 200 بال جبریل
اب اُنھیں ڈھُونڈ چراغِ رُخِ زیبا لے کر195 195 167 183 بانگ درا
اعجاز اُس چراغِ ہدایت کا ہے یہی205 205 177 195 بانگ درا
اندھیری شب میں ہے چیتے کی آنکھ جس کا چراغ598 598 547 84 ضرب کلیم
اک چراگہ ہری بھری تھی کہیں62 62 32 16 بانگ درا
بجلی کے چراغوں سے منوّر کیے افکار665 665 615 155 ضرب کلیم
بہتر ہے چراغِ حَرم و دَیر بُجھا دو435 437 402 150 بال جبریل
تری تاریک راتوں میں چراغاں کر کے چھوڑوں گا100 100 71 67 بانگ درا
تُو اے مسافرِ شب! خود چراغ بن اپنا478 477 438 197 بال جبریل
تیری چنگاری چراغِ انجمن افروز تھی282 282 254 287 بانگ درا
جس گھر کا مگر چراغ ہے تُو600 600 549 86 ضرب کلیم
خرد کیا ہے، چراغِ رہ گزر ہے413 410 377 120 بال جبریل
خودی کے سوز سے روشن ہیں اُمتوں کے چراغ441 443 407 157 بال جبریل
دامن بہ چراغِ مہ و اخترزدہ ای باز!274 274 245 276 بانگ درا
در جہاں مثلِ چراغِ لالۂ صحرا ستم210 210 183 201 بانگ درا
دیدۂ بینا میں داغِ غم چراغِ سینہ ہے182 182 155 168 بانگ درا
شُعلہ ہے مثلِ چراغِ لالۂ صحرا ترا211 211 184 203 بانگ درا
ضمیرِ لالہ میں روشن چراغِ آرزو کر دے298 298 268 305 بانگ درا
پروانے کو چراغ ہے، بُلبل کو پھُول بس253 253 225 251 بانگ درا
پھر بھی ہو سکتا ہے روشن وہ چراغِ خاموش684 684 634 175 ضرب کلیم
پھر چراغِ لالہ سے روشن ہوئے کوہ و دمن371 367 322 48 بال جبریل
چراغِ راہ ہے، منزل نہیں ہے412 409 376 119 بال جبریل
چراغِ رہ گزر کو کیا خبر ہے!413 410 377 120 بال جبریل
چراغِ سحَر ہوں، بُجھا چاہتا ہوں131 131 105 110 بانگ درا
چراغِ مُصطفویؐ سے شرارِ بُولہبی251 251 223 249 بانگ درا
چرخ نے بالی چُرا لی ہے عروسِ شام کی85 85 53 44 بانگ درا
کرتا ہے ہر راہ کو روشن چراغِ آرزو740 740 678 260 ارمغان حجاز
کس طرح کبریت سے روشن ہو بجلی کا چراغ!592 592 541 78 ضرب کلیم
کوئی ایسی طرزِ طواف تُو مجھے اے چراغِ حرم بتا!280 280 252 285 بانگ درا
کہ بجلی کے چراغوں سے ہے اس جوہر کی برّاقی391 387 350 85 بال جبریل
کہ خود حرم ہے چراغِ حرم کا پروانہ745 745 683 267 ارمغان حجاز
کہتے ہیں چراغِ رہِ احرار ہے رومیؔ480 479 441 200 بال جبریل
گھر پیر کا بجلی کے چراغوں سے ہے روشن497 496 458 219 بال جبریل
ہَوا ہے گو تُند و تیز لیکن چراغ اپنا جلا رہا ہے458 459 422 176 بال جبریل
یہ جگر سوزی چراغِ خانۂ حکمت نہ ہو54 54 24 7 بانگ درا
یہ چراگہ، یہ ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا64 64 33 18 بانگ درا
یہی شیخِ حرم ہے جو چُرا کر بیچ کھاتا ہے362 360 315 38 بال جبریل