صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "پیہم"، 15 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اسی کشاکشِ پیہم سے زندہ ہیں اقوام251 251 223 249 بانگ درا
اشکِ پیہم دیدۂ انساں سے ہوتے ہیں رواں263 263 234 263 بانگ درا
اشکِ پیہم سے نگاہیں گُل بہ دامن ہو گئیں215 215 188 207 بانگ درا
اے پیکرِ گِل کوششِ پیہم کی جزا دیکھ!460 461 425 179 بال جبریل
بنا دیتی ہے گوہر غم زدوں کے اشکِ پیہم کو273 273 243 275 بانگ درا
بے محنتِ پیہم کوئی جوہر نہیں کھُلتا643 643 593 131 ضرب کلیم
تمنّائے دلی آخر بر آئی سعیِ پیہم سے137 137 111 115 بانگ درا
جاوداں، پیہم‌دواں، ہر دم جواں ہے زندگی287 287 259 293 بانگ درا
سعیِ پیہم ہے ترازُوئے کم و کیفِ حیات311 311 279 318 بانگ درا
ضربتِ پیہم سے ہو جاتا ہے آخر پاش پاش740 740 679 260 ارمغان حجاز
پر تری تصویر قاصد گریۂ پیہم کی ہے255 255 227 254 بانگ درا
پُختہ تر ہے گردشِ پیہم سے جامِ زندگی287 287 258 292 بانگ درا
گریۂ پیہم سے بینا ہے ہماری چشمِ تر179 179 153 165 بانگ درا
یقیں محکم، عمل پیہم، محبّت فاتحِ عالم302 302 272 310 بانگ درا
یہ ہماری سعیِ پیہم کی کرامت ہے کہ آج703 703 648 215 ارمغان حجاز