صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "پیچ"، 28 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
ازل اس کے پیچھے، اَبد سامنے454 455 419 172 بال جبریل
الفاظ کے پیچوں میں اُلجھتے نہیں دانا555 555 504 37 ضرب کلیم
اپنی حِکمت کے خم و پیچ میں اُلجھا ایسا583 583 531 67 ضرب کلیم
بڑے پیچ کھا کر نِکلتی ہوئی449 450 415 166 بال جبریل
تڑپ جا، پیچ کھا کھا کر بدل جا408 405 372 115 بال جبریل
تیرے خَم و پیچ میں میری بہشتِ بریں674 674 626 166 ضرب کلیم
جس معنیِ پیچیدہ کی تصدیق کرے دل555 555 504 37 ضرب کلیم
جو بچّے نے دیکھا مرا پیچ و تاب68 68 36 22 بانگ درا
دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایّام تُو53 53 23 6 بانگ درا
سب سے پیچھے جائے کوئی عابدِ شب زندہ دار180 180 153 166 بانگ درا
سیاست نے مذہب سے پِیچھا چھُٹرایا444 446 410 160 بال جبریل
عقل مُدّت سے ہے اس پیچاک میں اُلجھی ہوئی568 568 517 52 ضرب کلیم
فُرقتِ آفتاب میں کھاتی ہے پیچ و تاب صُبح150 150 124 131 بانگ درا
لا دینی و لاطینی، کس پیچ میں اُلجھا تُو684 684 634 175 ضرب کلیم
لا کر بَرہمنوں کو سیاست کے پیچ میں658 658 608 148 ضرب کلیم
معجزۂ اہلِ فکر، فلسفۂ پیچ پیچ564 564 513 48 ضرب کلیم
مِرے خم و پیچ کو نجومی کی آنکھ پہچانتی نہیں ہے457 458 422 175 بال جبریل
نہ حد اس کے پیچھے، نہ حد سامنے454 455 419 172 بال جبریل
وہ پیچھے تھا اور تیز چلتا نہ تھا67 67 36 22 بانگ درا
وہ چُپ چاپ تھے آگے پیچھے رواں67 67 36 22 بانگ درا
پالِسی بھی تری پیچیدہ تر از زلفِ ایاز204 204 176 194 بانگ درا
چھوڑ یورپ کے لیے رقصِ بدن کے خم و پیچ645 645 596 135 ضرب کلیم
کارواں تھک کر فضا کے پیچ و خم میں رہ گیا357 355 310 29 بال جبریل
کبھی سوز و سازِ رومیؔ، کبھی پیچ و تابِ رازیؔ356 354 309 27 بال جبریل
گرچہ اُلجھی ہوئی تقدیر کے پیچاک میں ہے397 393 357 95 بال جبریل
ہر شاخ سے یہ نکتۂ پیچیدہ ہے پیدا565 565 514 49 ضرب کلیم
ہیں اہلِ سیاست کے وہی کُہنہ خم و پیچ557 557 506 40 ضرب کلیم
ہیں فضائے نیلگوں کے پیچ و خَم سے بے خبر681 681 632 172 ضرب کلیم