صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "پیام"، 36 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آئے ہیں آپ لے کے شفا کا پیام کیا226 226 198 220 بانگ درا
آزاد کا ہر لحظہ پیامِ اَبدیّت591 591 540 77 ضرب کلیم
اَوروں کا ہے پیام اور، میرا پیام اور ہے140 140 114 119 بانگ درا
بھر آئے پھُول کے آنسو پیامِ شبنم سے138 138 112 117 بانگ درا
تاریخِ اُمَم کا یہ پیامِ اَزلی ہے541 541 491 23 ضرب کلیم
تری اذاں میں نہیں ہے مری سحر کا پیام536 536 486 16 ضرب کلیم
تمھارے پیامی نے سب راز کھولا124 124 98 100 بانگ درا
تیری پیشانی پہ تحریرِ پیامِ عید ہے208 208 181 199 بانگ درا
جس نبوّت میں نہیں قُوّت و شوکت کا پیام”569 569 518 53 ضرب کلیم
خِضر کا پیغام کیا، ہے یہ پیامِ کائنات291 291 262 297 بانگ درا
دیکھ اے غافل! پیامی بزمِ قُدرت کا ہوں مَیں96 96 65 58 بانگ درا
سُناتی ہے یہ زندگی کا پیام449 450 415 166 بال جبریل
سینہ ہے تیرا امِیں اُس کے پیامِ ناز کا220 220 193 213 بانگ درا
شباب کے لیے موزُوں ترا پیام نہیں152 152 125 133 بانگ درا
عہدِ کُہن کو دیا اس نے پیامِ رحیل420 423 388 131 بال جبریل
لانے والا پیامِ ’برخیز‘153 153 127 134 بانگ درا
لے جاؤں گا خوشی سے اگر ہو کوئی پیام276 276 247 278 بانگ درا
مجھے آہ و فغانِ نیم شب کا پھر پیام آیا390 386 349 84 بال جبریل
مستِ مئے خرام کا سُن تو ذرا پیام تُو239 239 210 235 بانگ درا
منصُور کو ہُوا لبِ گویا پیامِ موت128 128 102 105 بانگ درا
مُدیرِ ’مخزن‘ سے کوئی اقبالؔ جا کے میرا پیام کہہ دے162 162 136 144 بانگ درا
نظر اُس کی پیامِ عید ہے اہلِ مُحرّم کو273 273 243 275 بانگ درا
نہ مجھ سے کہہ کہ اجل ہے پیامِ عیش و سرور152 152 125 133 بانگ درا
وہ سجدہ جس میں ہے مِلّت کی زندگی کا پیام!671 671 621 163 ضرب کلیم
پھُول کو بادِ بہاری کا پیام آیا تو کیا213 213 185 204 بانگ درا
پیا م139 139 113 117 بانگ درا
پیام سجدے کا یہ زیروبم ہُوا مجھ کو121 121 94 96 بانگ درا
پیامِ صبح88 88 56 47 بانگ درا
پیامِ عشق155 155 129 137 بانگ درا
پیامِ عیش و مسرّت ہمیں سُناتا ہے242 242 213 238 بانگ درا
پیامِ فنا ہے اسی کا اشارا90 90 58 49 بانگ درا
پیامِ موت ہے جب ’لا ہوُا ’اِلاّ‘ سے بیگانہ576 576 525 60 ضرب کلیم
پیامِ مُرشدِ شِیراز بھی مگر سُن لے239 239 210 235 بانگ درا
ہمارا نرم رو قاصد پیامِ زندگی لایا303 303 272 311 بانگ درا
یونہی میں دل کو پیامِ شکیب دیتا ہوں157 157 131 139 بانگ درا
یہ پیام دے گئی ہے مجھے بادِ صُبح گاہی381 377 337 67 بال جبریل