صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "پرانے"، 13 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اس پُرانے نظام سے نکلا203 203 175 192 بانگ درا
انجمن سے وہ پُرانے شعلہ آشام اُٹھ گئے213 213 185 204 بانگ درا
تمام مضموں مرے پرانے، کلام میرا خطا سراپا163 163 137 146 بانگ درا
تیرے صنم کدوں کے بُت ہو گئے پُرانے114 114 88 88 بانگ درا
جو بادہ کش تھے پُرانے، وہ اُٹھتے جاتے ہیں237 237 208 233 بانگ درا
نہیں ہے دُنیا کو اب گوارا پُرانے افکار کی نمائش649 649 599 139 ضرب کلیم
وہ پُرانے چاک جن کو عقل سی سکتی نہیں740 740 679 260 ارمغان حجاز
پُرانے جھونپڑوں میں ہے ٹھکانا دست‌کاروں کا324 324 291 336 بانگ درا
پُرانے طرزِ عمل میں ہزار مشکل ہے238 238 210 234 بانگ درا
پُرانے ہیں یہ ستارے، فلک بھی فرسُودہ355 354 308 25 بال جبریل
کیفیت باقی پُرانے کوہ و صحرا میں نہیں218 218 191 211 بانگ درا
گرے آسماں سے پُرانے ستارے746 746 684 268 ارمغان حجاز
ہم تو ہیں ایسی کُلیلوں کے پُرانے بیمار321 321 288 332 بانگ درا