صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "پتی"، 8 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
ایک بھی پتّی اگر کم ہو تو وہ گُل ہی نہیں182 182 155 168 بانگ درا
بہرِ نظّارہ تڑپتی ہے نگاہِ بے تاب144 144 118 123 بانگ درا
صدمہ آ جائے ہوا سے گُل کی پتّی کو اگر81 81 49 38 بانگ درا
پتّیاں پھولوں کی گرتی ہیں خزاں میں اس طرح179 179 152 165 بانگ درا
پھُول کی پتّی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر327 344 295 4 بال جبریل
چھُپتی نہیں ہے یہ نگہِ شوق ہم نشیں!128 128 102 105 بانگ درا
کیوں تڑپتی ہوں، یہ پُوچھے کوئی میرے دل سے94 94 62 55 بانگ درا
گُل کی پتّی میں نظر آتا ہے رازِ ہست و بود96 96 65 59 بانگ درا