صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "پاس"، 35 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آزمودہ فتنہ ہے اک اور بھی گردُوں کے پاس296 296 266 303 بانگ درا
اس چمن میں مَیں سراپا سوز و سازِ آرزو54 54 24 6 بانگ درا
اور لوگوں کی طرح تُو بھی چھُپا سکتا ہے204 204 176 194 بانگ درا
اُس روز اُن کے پاس تھے درہم کئی ہزار252 252 224 250 بانگ درا
اپنی توحید کا کچھ پاس تجھے ہے کہ نہیں194 194 166 182 بانگ درا
اچھّا ہے دل کے ساتھ رہے پاسبانِ عقل133 133 108 112 بانگ درا
اک نکتہ مرے پاس ہے شمشیر کی مانند557 557 506 39 ضرب کلیم
ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے295 295 265 301 بانگ درا
اے شب کے پاسبانو، اے آسماں کے تارو!202 202 174 191 بانگ درا
اے کہ تیرے نقشِ پا سے وادیِ سِینا چمن270 270 240 271 بانگ درا
اے ہمایوں! زندگی تیری سراپا سوز تھی282 282 254 287 بانگ درا
تو سراپا سوز داغِ منّتِ خورشید سے105 105 79 76 بانگ درا
تُو اگر سمجھے تو تیرے پاس وہ ساماں بھی ہے220 220 193 213 بانگ درا
جُگنو کوئی پاس ہی سے بولا66 66 35 20 بانگ درا
حرم کے پاس کوئی اعجمی ہے زمزمہ سنج402 398 365 105 بال جبریل
خرد کے پاس خبر کے سوا کچھ اور نہیں382 378 339 70 بال جبریل
خوب ہے تجھ کو شعارِ صاحبِ یثرِبؐ کا پاس249 249 221 247 بانگ درا
سِکھلائی فرشتوں کو آدم کی تڑپ اس نے401 397 363 103 بال جبریل
سپاس شرطِ ادب ہے ورنہ کرم ترا ہے ستم سے بڑھ کر163 163 137 146 بانگ درا
غافل نہ ہو خودی سے، کر اپنی پاسبانی388 384 346 80 بال جبریل
لائے غَرضکہ مال رُسولِ امیںؐ کے پاس252 252 224 250 بانگ درا
وہ سنتری ہمارا، وہ پاسباں ہمارا109 109 83 82 بانگ درا
پاس آئی تو مکڑے نے اُچھل کر اُسے پکڑا61 61 30 14 بانگ درا
پاس اک گائے کو کھڑے پایا63 63 32 17 بانگ درا
پاس اگر تُو نہیں، شہر ہے ویراں تمام415 418 384 124 بال جبریل
پاس تھا ناکامیِ صیّاد کا اے ہم صفیر126 126 100 102 بانگ درا
پاسباں اپنا ہے تو، دیوارِ ہندُستاں ہے تُو51 51 22 3 بانگ درا
پاسباں مِل گئے کعبے کو صنَم خانے سے235 235 206 230 بانگ درا
کسی ندّی کے پاس اک بکری63 63 32 17 بانگ درا
کوہ کے سر پر مثالِ پاسباں اِستادہ ہے175 175 149 160 بانگ درا
کچھ بھی پیغامِ محمّدؐ کا تمھیں پاس نہیں231 231 202 225 بانگ درا
کہ اقوامِ زمینِ ایشیا کا پاسباں تو ہے300 300 270 307 بانگ درا
کہ جس کے نقشِ پا سے پھُول ہوں پیدا بیاباں میں273 273 243 274 بانگ درا
گرچہ کچھ پاس نہیں، چارا بھی کھاتے ہیں اُدھار321 321 288 332 بانگ درا
ہم اُس کے پاسباں ہیں، وہ پاسباں ہمارا186 186 159 172 بانگ درا