صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "پائی"، 9 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
برہنہ پائی وہی رہے گی، مگر نیا خارزار ہو گا166 166 140 150 بانگ درا
تڑپ بجلی سے پائی، حُور سے پاکیزگی پائی137 137 111 116 بانگ درا
محبّت ہی سے پائی ہے شفا بیمار قوموں نے103 103 75 72 بانگ درا
موت کے زہراب میں پائی ہے اُس نے زندگی188 188 161 175 بانگ درا
پرورش پائی ہے مَیں نے صُبح کی آغوش میں267 267 237 267 بانگ درا
چمک تارے نے پائی ہے جہاں سے125 125 99 101 بانگ درا
چٹک غُنچوں نے پائی، داغ پائے لالہ زاروں نے138 138 112 116 بانگ درا
کم کر گِلۂ برہنہ پائی387 383 346 79 بال جبریل
گنوا دی ہم نے جو اسلاف سے میراث پائی تھی207 207 180 198 بانگ درا