صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ٹپک"، 13 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آخری آنسو ٹپک جانے میں ہو جس کی فنا177 177 151 163 بانگ درا
اشک بن کر میری آنکھوں سے ٹپک جائے اثر81 81 49 38 بانگ درا
طشتِ گردُوں میں ٹپکتا ہے شفَق کا خونِ ناب85 85 53 44 بانگ درا
عُزلتِ شب میں مرے اشک ٹپک جاتے ہیں201 201 173 189 بانگ درا
لاکھ وہ ضبط کرے پر میں ٹپک ہی جاؤں113 113 86 86 بانگ درا
لہُو خورشید کا ٹپکے اگر ذرّے کا دل چِیریں302 302 271 310 بانگ درا
مِری صراحی سے قطرہ قطرہ نئے حوادث ٹپک رہے ہیں457 458 421 175 بال جبریل
نیلی آنکھوں سے ٹپکتی ہے ذکاوت کیسی142 142 117 122 بانگ درا
ٹپک اے شمع آنسو بن کے پروانے کی آنکھوں سے98 98 68 63 بانگ درا
ٹپک بلندیِ گردُوں سے ہمرہِ شبنم141 141 115 120 بانگ درا
ٹپکتی ہے آنکھوں سے بن بن کے آنسُو90 90 58 50 بانگ درا
ٹپکے بدنِ مہر سے شبنم کی طرح ضَو!678 678 629 170 ضرب کلیم
کیوں نہ اُس بیوی کی آنکھوں سے ٹپک جاؤں میں113 113 86 86 بانگ درا