صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ٹوٹا"، 13 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آئنہ ٹُوٹا ہُوا عالم نما ہونے کو تھا104 104 77 75 بانگ درا
اسی کے شُعلے سے ٹُوٹا شرارِ افلاطُوں606 606 556 92 ضرب کلیم
اُمّید اُن کی میرا ٹُوٹا ہوا دِیا ہو79 79 47 36 بانگ درا
اگر عثمانیوں پر کوہِ غم ٹُوٹا تو کیا غم ہے298 298 268 305 بانگ درا
بے حجابی سے تری ٹُوٹا نگاہوں کا طلسم357 355 310 29 بال جبریل
تُو شاخ سے کیوں پھُوٹا، مَیں شاخ سے کیوں ٹُوٹا447 449 413 164 بال جبریل
رِشی کے فاقوں سے ٹوٹا نہ برہَمن کا طِلسم400 396 362 102 بال جبریل
وہ ذرا سا جانور ٹُوٹا ہُوا ہے جس کا سر97 97 66 60 بانگ درا
وہ کیا گردُوں تھا تُو جس کا ہے اک ٹُوٹا ہوا تارا207 207 180 198 بانگ درا
ٹُوٹا ہُوا شام کا ستارہ427 430 395 139 بال جبریل
ٹُوٹا ہے ایشیا میں سِحرِ فرنگیانہ387 383 346 80 بال جبریل
کوئی کارواں سے ٹُوٹا، کوئی بدگماں حرم سے356 355 309 28 بال جبریل
کہ یہ ٹُوٹا ہوا تارا مہِ کامل نہ بن جائے349 350 302 14 بال جبریل