صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ٹوٹ"، 31 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آئنہ ٹُوٹا ہُوا عالم نما ہونے کو تھا104 104 77 75 بانگ درا
آئے تہِ پا گوہرِ شبنم تو نہ ٹُوٹے632 632 582 118 ضرب کلیم
آگ بُجھی ہُوئی اِدھر، ٹُوٹی ہُوئی طناب اُدھر436 438 403 152 بال جبریل
اس شُعلۂ نم خوردہ سے ٹُوٹے گا شرَر کیا!686 686 635 177 ضرب کلیم
اسی کے شُعلے سے ٹُوٹا شرارِ افلاطُوں606 606 556 92 ضرب کلیم
اُمّید اُن کی میرا ٹُوٹا ہوا دِیا ہو79 79 47 36 بانگ درا
اگر عثمانیوں پر کوہِ غم ٹُوٹا تو کیا غم ہے298 298 268 305 بانگ درا
بے حجابی سے تری ٹُوٹا نگاہوں کا طلسم357 355 310 29 بال جبریل
تُو شاخ سے کیوں پھُوٹا، مَیں شاخ سے کیوں ٹُوٹا447 449 413 164 بال جبریل
رو رہی ہے آج اک ٹوٹی ہُوئی مِینا اُسے214 214 187 206 بانگ درا
رِشی کے فاقوں سے ٹوٹا نہ برہَمن کا طِلسم400 396 362 102 بال جبریل
شُعلے سے ٹُوٹ کے مثلِ شرَر آوارہ نہ رہ614 614 564 100 ضرب کلیم
عصرِ رفتہ کے وہی ٹُوٹے ہوئے لات و منات!629 629 579 116 ضرب کلیم
عہدِ گُل ختم ہوا، ٹُوٹ گیا سازِ چمن198 198 170 186 بانگ درا
محبّت کے لیے دل ڈھُونڈ کوئی ٹُوٹنے والا130 130 104 108 بانگ درا
محفلِ قُدرت کا آخر ٹُوٹ جاتا ہے سکُوت240 240 211 236 بانگ درا
مرے ٹُوٹے ہُوئے دل کے یہ درد انگیز نالے ہیں127 127 101 104 بانگ درا
وہ ذرا سا جانور ٹُوٹا ہُوا ہے جس کا سر97 97 66 60 بانگ درا
وہ کیا گردُوں تھا تُو جس کا ہے اک ٹُوٹا ہوا تارا207 207 180 198 بانگ درا
ٹُوٹ کر خورشید کی کشتی ہوئی غرقابِ نیل85 85 53 44 بانگ درا
ٹُوٹا ہُوا شام کا ستارہ427 430 395 139 بال جبریل
ٹُوٹا ہے ایشیا میں سِحرِ فرنگیانہ387 383 346 80 بال جبریل
ٹُوٹنا جس کا مقّدر ہو یہ وہ گوہر نہیں260 260 231 259 بانگ درا
ٹُوٹنے کو ہے طلسمِ ماہ سیمایانِ ہند216 216 189 208 بانگ درا
ٹُوٹے تھے جو ستارے فارس کے آسماں سے114 114 87 87 بانگ درا
ڈالی گئی جو فصلِ خزاں میں شَجر سے ٹُوٹ277 277 248 280 بانگ درا
کر گیا سرمست مجھ کو ٹُوٹ کر میرا سبُو473 473 435 192 بال جبریل
کوئی کارواں سے ٹُوٹا، کوئی بدگماں حرم سے356 355 309 28 بال جبریل
کہ دریا کی موجوں سے ٹُوٹے ستارے746 746 684 268 ارمغان حجاز
کہ یہ ٹُوٹا ہوا تارا مہِ کامل نہ بن جائے349 350 302 14 بال جبریل
گُل اس شاخ سے ٹُوٹتے بھی رہے454 455 419 171 بال جبریل