صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ویران"، 16 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آہ! اس آباد ویرانے میں گھبراتا ہوں مَیں95 95 63 56 بانگ درا
تازہ ویرانے کی سودائے محبّت کو تلاش287 287 258 292 بانگ درا
تُو نے فرہاد! نہ کھودا کبھی ویرانۂ دل!93 93 61 54 بانگ درا
جن کے ہنگاموں سے تھے آباد ویرانے کبھی214 214 187 206 بانگ درا
دشت و در میں، شہر میں، گُلشن میں، ویرانے میں موت258 258 230 258 بانگ درا
دمشق ہاتھ سے جن کے ہُوا ہے ویرانہ615 615 565 101 ضرب کلیم
دوش می گُفتم بہ شمعِ منزلِ ویرانِ خویش210 210 183 201 بانگ درا
شہر میں، صحرا میں، ویرانے میں، آبادی میں حُسن120 120 94 95 بانگ درا
شہر و ویرانہ مرا، بحر مرا، بَن میرا57 57 27 11 بانگ درا
مرے جُنوں کو سنبھالے اگر یہ ویرانہ385 381 343 76 بال جبریل
میرے ویرانے سے کوسوں دُور ہے تیرا وطن105 105 78 76 بانگ درا
ویرانیِ جنت کے تصوّر سے ہیں غم ناک؟493 492 454 215 بال جبریل
کہ اس کے واسطے لازم نہیں ہے ویرانہ614 614 564 100 ضرب کلیم
ہر شہر حقیقت میں ہے ویرانۂ آباد722 722 665 241 ارمغان حجاز
ہے جُنوں تیرا نیا، پیدا نیا ویرانہ کر218 218 191 211 بانگ درا
یہ ویرانہ قفس بھی، آشیانہ بھی، چمن بھی ہے103 103 75 72 بانگ درا