صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "وہی"، 114 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آزاد ہو سالک تو ہیں یہ اس کے مقامات741 741 680 261 ارمغان حجاز
آہ، وہ یوسف نہ ہاتھ آیا ترے بازار میں95 95 64 57 بانگ درا
اب تُو ہی بتا، تیرا مسلمان کِدھر جائے!561 561 510 44 ضرب کلیم
انساں کے دل میں، تیرے رُخسار میں وہی ہے199 199 171 188 بانگ درا
انساں ہے شمع جس کی، محفل وہی ہے تیری؟199 199 171 188 بانگ درا
اور پہچانے تو ہیں تیرے گدا دارا و جم373 368 325 51 بال جبریل
اُمّتِ احمدِ مرسلؐ بھی وہی، تُو بھی وہی195 195 168 183 بانگ درا
اگر کج رَو ہیں انجم، آسماں تیرا ہے یا میرا344 346 298 7 بال جبریل
برہنہ پائی وہی رہے گی، مگر نیا خارزار ہو گا166 166 140 150 بانگ درا
تا بدخشاں پھر وہی لعلِ گراں پیدا کرے289 289 260 294 بانگ درا
تری رگوں میں وہی خُوں ہے، قُم بِاذنِ اللہ579 579 527 64 ضرب کلیم
تو ہیں علم و حکمت فقط شیشہ بازی477 476 438 197 بال جبریل
تو ہیں ہراولِ لشکر کلِیسیا کے سفیر!665 665 615 154 ضرب کلیم
تُو وہ یوسف ہے کہ ہر مصر ہے کنعاں تیرا235 235 205 229 بانگ درا
تُو ہُوا فاش تو ہیں اب مرے اَسرار بھی فاش614 614 564 100 ضرب کلیم
تُو ہی آمادۂ ظہور نہیں380 376 335 66 بال جبریل
تُو ہی مری آرزو، تُو ہی مری جُستجو415 418 384 124 بال جبریل
تُو ہی ناداں چند کلیوں پر قناعت کر گیا221 221 193 214 بانگ درا
تُو ہی کہہ دے کہ اُکھاڑا درِ خیبر کس نے192 192 165 179 بانگ درا
تھا جو مسجودِ ملائک، یہ وہی آدم ہے!228 228 199 221 بانگ درا
تھا جو ’ناخُوب، بتدریج وہی ’خُوب‘ ہُوا528 528 478 8 ضرب کلیم
تیرے جہاں میں ہے وہی گردشِ صُبح و شام ابھی433 436 401 148 بال جبریل
جس دل میں تُو مکیں ہے، وہیں چھپ کے بیٹھ رہ82 82 50 40 بانگ درا
جسے زیبا کہیں آزاد بندے، ہے وہی زیبا363 361 316 40 بال جبریل
جو مشکل اب ہے یا رب پھر وہی مشکل نہ بن جائے349 350 302 13 بال جبریل
جُگنو کا دن وہی ہے جو رات ہے ہماری111 111 84 84 بانگ درا
جگر سے وہی تِیر پھر پار کر451 452 416 168 بال جبریل
حُکمراں ہے اک وہی، باقی بُتانِ آزری290 290 261 296 بانگ درا
خدا سے پھر وہی قلب و نظر مانگ410 408 375 118 بال جبریل
خدا کے عاشق تو ہیں ہزاروں، بنوں میں پھِرتے ہیں مارے مارے168 168 141 151 بانگ درا
خدایا یہ دُنیا جہاں تھی، وہیں ہے605 605 555 91 ضرب کلیم
خوش تو ہیں ہم بھی جوانوں کی ترقّی سے مگر238 238 209 233 بانگ درا
دردِ لیلیٰ بھی وہی، قیس کا پہلو بھی وہی195 195 167 183 بانگ درا
دو قدم پر پھر وہی جُو مثلِ تارِ سیم ہے184 184 157 170 بانگ درا
دَورِ حاضر ہے حقیقت میں وہی عہدِ قدیم655 655 605 145 ضرب کلیم
دے وہی جام ہمیں بھی کہ مناسب ہے یہی321 321 288 332 بانگ درا
رُوحِ مسلماں میں ہے آج وہی اضطراب424 427 392 135 بال جبریل
رہے گا تُو ہی جہاں میں یگانہ و یکتا675 675 627 167 ضرب کلیم
زندہ وہی ہے کام کچھ جس کو نہیں قرار سے239 239 210 235 بانگ درا
ساتھی تو ہیں وطن میں، مَیں قید میں پڑا ہوں69 69 37 23 بانگ درا
سب راہرو ہیں واماندۂ راہ676 676 628 168 ضرب کلیم
سمجھ رہے ہیں وہ یورپ کو ہم جوار اپنا407 403 371 113 بال جبریل
سمجھو وہیں ہمیں بھی، دل ہو جہاں ہمارا109 109 83 82 بانگ درا
صحرا و دشت و در میں، کُہسار میں وہی ہے199 199 171 188 بانگ درا
طریقِ کوہکن میں بھی وہی حیلے ہیں پرویزی378 374 332 62 بال جبریل
عشق کا دل بھی وہی، حُسن کا جادو بھی وہی195 195 168 183 بانگ درا
عصرِ رفتہ کے وہی ٹُوٹے ہوئے لات و منات!629 629 579 116 ضرب کلیم
علاج اس کا وہی آبِ نشاط انگیز ہے ساقی350 350 303 15 بال جبریل
قسمت ہے غریبوں کی وہی نالہ و فریاد722 722 665 241 ارمغان حجاز
لا پھر اک بار وہی بادہ و جام اے ساقی351 351 304 17 بال جبریل
محفل کا وہی ساز ہے بیگانۂ مضراب621 621 571 107 ضرب کلیم
مشرق میں ابھی تک ہے وہی کاسہ، وہی آش630 630 580 116 ضرب کلیم
مگر یہ مسئلۂ زن رہا وہیں کا وہیں604 604 554 90 ضرب کلیم
میرا وطن وہی ہے، میرا وطن وہی ہے114 114 87 87 بانگ درا
میرا وطن وہی ہے، میرا وطن وہی ہے114 114 87 87 بانگ درا
میرا وطن وہی ہے، میرا وطن وہی ہے114 114 87 87 بانگ درا
میرا وطن وہی ہے، میرا وطن وہی ہے114 114 87 88 بانگ درا
میں جس طرف رواں ہوں، منزل وہی ہے تیری؟199 199 171 188 بانگ درا
نجد کے دشت و جبل میں رمِ آہو بھی وہی195 195 167 183 بانگ درا
نظّارے رہے وہی فلک پر144 144 119 124 بانگ درا
نگاہِ عشق و مستی میں وہی اوّل، وہی آخر365 363 317 41 بال جبریل
نہ پُوچھ اقبالؔ کا ٹھکانا، ابھی وہی کیفیت ہے اُس کی168 168 142 152 بانگ درا
وُہی حسیں ہے حقیقت زوال ہے جس کی138 138 112 116 بانگ درا
وہ کوہ، یہ دریا ہے، وہ گردُوں، یہ زمیں ہے550 550 499 32 ضرب کلیم
وہ یادگارِ کمالاتِ احمد و محمود723 723 666 243 ارمغان حجاز
وہ یہودی فِتنہ گر، وہ روحِ مزدک کا بُروز707 707 652 221 ارمغان حجاز
وہی آب و گِلِ ایراں، وہی تبریز ہے ساقی350 351 303 15 بال جبریل
وہی اصلِ مکان و لامکاں ہے351 411 378 18 بال جبریل
وہی افسانۂ دُنبالۂ محمل نہ بن جائے349 350 302 13 بال جبریل
وہی اک حُسن ہے، لیکن نظر آتا ہے ہر شے میں103 103 76 73 بانگ درا
وہی بُت فروشی، وہی بُت گری ہے489 488 450 210 بال جبریل
وہی جام گردش میں لا ساقیا!451 452 416 168 بال جبریل
وہی جواں ہے قبیلے کی آنکھ کا تارا683 683 633 174 ضرب کلیم
وہی جہاں ہے تِرا جس کو تُو کرے پیدا399 395 360 99 بال جبریل
وہی حرم ہے، وہی اعتبارِ لات و منات690 690 639 181 ضرب کلیم
وہی دیرینہ بیماری، وہی نا محکمی دل کی350 350 303 15 بال جبریل
وہی زمانے کی گردش پہ غالب آتا ہے613 613 563 99 ضرب کلیم
وہی زمیں، وہی گردُوں ہے، قُم بِاذنِ اللہ579 579 527 64 ضرب کلیم
وہی سجدہ ہے لائقِ اہتمام455 456 420 173 بال جبریل
وہی شراب، وہی ہاے و ہُو رہے باقی676 676 627 167 ضرب کلیم
وہی عبرت، وہی عظمت، وہی شانِ دل آویزی378 374 333 62 بال جبریل
وہی فطرتِ اسَداللّہی، وہی مرحبی، وہی عنتری280 280 253 285 بانگ درا
وہی قُرآں، وہی فُرقاں، وہی یٰسیں، وہی طٰہٰ365 363 317 41 بال جبریل
وہی لن ترانی سُنا چاہتا ہوں131 131 105 110 بانگ درا
وہی مہدی، وہی آخر زمانی!429 414 381 141 بال جبریل
وہی میری کم نصیبی، وہی تیری بےنیازی356 354 309 27 بال جبریل
وہی ناز آفریں ہے جلوہ پیرا نازنینوں میں130 130 104 107 بانگ درا
وہی ناں ہے اس کے لیے ارجمند455 456 420 173 بال جبریل
وہی نگاہ کے ناخُوب و خُوب سے محرم584 584 532 68 ضرب کلیم
وہی کہ حفظِ چلیپا کو جانتے تھے نجات653 653 603 143 ضرب کلیم
وہی کہتا ہوں جو کچھ سامنے آنکھوں کے آتا ہے99 99 70 64 بانگ درا
وہی گریۂ سحَری رہا، وہی آہِ نیم شبی رہی313 313 281 322 بانگ درا
وہی ہے بندۂ حُر جس کی ضَرب ہے کاری556 556 505 38 ضرب کلیم
وہی ہے دل کے حلال و حرام سے آگاہ584 584 532 68 ضرب کلیم
وہی ہے صاحبِ امروز جس نے اپنی ہمّت سے364 362 316 40 بال جبریل
وہی ہے مملکتِ صبح و شام سے آگاہ584 584 532 68 ضرب کلیم
وہیں سے رات کو ظلمت ملی ہے125 125 99 101 بانگ درا
پھر چھِڑ گئی باتوں میں وہی بات پُرانی92 92 60 52 بانگ درا
کامِل وہی ہے رِندی کے فن میں625 625 575 111 ضرب کلیم
کم کوش تو ہیں لیکن بے ذوق نہیں راہی389 385 348 83 بال جبریل
کہ ترے پتنگ کو پھر عطا ہو وہی سرشتِ سمندری280 280 252 285 بانگ درا
کہ لیلیٰ میں تو ہیں اب تک وہی اندازِ لیلائی181 181 154 167 بانگ درا
کہتا ہوں وہی بات سمجھتا ہوں جسے حق359 357 313 34 بال جبریل
ہم تو ہیں ایسی کُلیلوں کے پُرانے بیمار321 321 288 332 بانگ درا
ہم وہی سوختہ ساماں ہیں، تجھے یاد نہیں؟196 196 168 184 بانگ درا
ہیں اہلِ سیاست کے وہی کُہنہ خم و پیچ557 557 506 40 ضرب کلیم
ہیں لوگ وہی جہاں میں اچھّے66 66 35 21 بانگ درا
ہے ترے دل میں وہی کاوشِ انجام ابھی311 311 279 318 بانگ درا
ہے وہی باطل ترے کاشانۂ دل میں مکیں249 249 221 247 بانگ درا
ہے وہی تیرے زمانے کا امامِ برحق562 562 511 46 ضرب کلیم
ہے وہی سازِ کُہن مغرب کا جمہوری نظام290 290 261 296 بانگ درا
ہے وہی سرمایہ داری بندۂ مومن کا دِیں709 709 654 224 ارمغان حجاز
ہے وہی شعر و تصوّف اس کے حق میں خوب تر712 712 656 228 ارمغان حجاز
یہ کوہ یہ صحرا، یہ سمندر یہ ہوائیں460 461 424 178 بال جبریل