صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "وہم"، 84 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آدمی آزاد زنجیرِ توہّم سے ہُوا159 159 133 141 بانگ درا
آہ وہ مردانِ حق! وہ عَربی شہسوار422 425 390 133 بال جبریل
اب نہ وہ مے کش رہے باقی نہ مے‌خانے رہے214 214 187 206 بانگ درا
اسی دریا سے اُٹھتی ہے وہ موجِ تُند جولاں بھی363 361 316 39 بال جبریل
اور یہ عالم تمام وہم و طلسم و مجاز421 424 390 132 بال جبریل
اَوروں کی نگاہوں میں وہ موسم ہو خزاں کا531 531 481 11 ضرب کلیم
اگر ہوتا وہ مجذوبِ* فرنگی اس زمانے میں389 385 348 82 بال جبریل
اے حلقۂ درویشاں! وہ مردِ خدا کیسا366 363 318 42 بال جبریل
اے مہِ نو! ہم کو تجھ سے اُلفتِ دیرینہ ہے208 208 181 199 بانگ درا
باقی جو ہے وہ ملّتِ بیضا پہ ہے نثار252 252 224 250 بانگ درا
بودن آموز کہ ہم باشی و ہم خواہی بود626 626 576 112 ضرب کلیم
بُتانِ وہم و گُماں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ527 527 477 7 ضرب کلیم
تجھ سے بڑھ کر فطرتِ آدم کا وہ محرم نہیں707 707 652 221 ارمغان حجاز
تُخم جس کا تُو ہماری کِشتِ جاں میں بو گئی258 258 229 257 بانگ درا
تُو ہمی گوئی مرا دل نیز ہست470 470 433 189 بال جبریل
تُو ہُما کا ہے شکاری، ابھی ابتدا ہے تیری381 377 337 68 بال جبریل
تھا تخیُّل جو ہم سفر میرا203 203 175 192 بانگ درا
جس کو ہم نے آشنا لُطفِ تکلّم سے کِیا209 209 182 200 بانگ درا
جو بات حق ہو، وہ مجھ سے چھُپی نہیں رہتی664 664 614 154 ضرب کلیم
جو پیرہن اس کا ہے، وہ مذہب کا کفن ہے187 187 160 173 بانگ درا
حاصل اُس کا شکوہِ محمود602 602 551 88 ضرب کلیم
خرید لی ہے فرنگی نے وہ مسلمانی545 545 494 27 ضرب کلیم
خریدیں نہ جس کو ہم اپنے لہُو سے281 281 254 286 بانگ درا
خودی میں ڈُوبنے والوں کے عزم و ہمّت نے613 613 563 99 ضرب کلیم
خوشی روتی ہے جس کو، مَیں وہ محرومِ مسرّت ہوں99 99 69 63 بانگ درا
دارا و سکندر سے وہ مردِ فقیر اَولیٰ390 386 349 83 بال جبریل
رفعت میں مقاصد کو ہمدوشِ ثریّا کر241 241 212 237 بانگ درا
رہے گی کیا آبرُو ہماری جو تُو یہاں بے قرار ہو گا168 168 141 151 بانگ درا
زندہ پھر وہ محفلِ دیرینہ ہو سکتی نہیں223 223 196 216 بانگ درا
زیارت‌گاہِ اہلِ عزم و ہمّت ہے لحَد میری353 353 306 22 بال جبریل
سرت گردم تو ہم قانونِ پیشیں ساز دہ ساقی306 306 275 314 بانگ درا
سمجھ رہے ہیں وہ یورپ کو ہم جوار اپنا407 403 371 113 بال جبریل
شمعِ حق سے جو منّور ہو یہ وہ محفل نہ تھی269 269 239 270 بانگ درا
عقل جس سے سر بہ زانو ہے وہ مدّت ان کی ہے261 261 232 261 بانگ درا
فرمایا، شکایت وہ محبّت کے سبب تھی92 92 60 52 بانگ درا
فکر رہتی تھی مجھے جس کی وہ محفل ہے یہی84 84 52 42 بانگ درا
قوموں کی تقدیر وہ مردِ درویش677 677 629 169 ضرب کلیم
لے آیا اپنے ساتھ وہ مردِ وفا سرِشت252 252 224 250 بانگ درا
محبّت ہی وہ منزل ہے کہ منزل بھی ہے، صحرا بھی103 103 75 72 بانگ درا
مَیں اُس کا ہم نوا ہوں، وہ میری ہم نوا ہو79 79 47 36 بانگ درا
مُورِ بے مایہ کو ہمدوشِ سلیماں کر دے197 197 169 185 بانگ درا
مہر و ماہ و مشتری کو ہم عناں سمجھا تھا میں357 355 310 29 بال جبریل
واقف نہیں تُو ہمّتِ مُرغانِ ہوا سے248 248 219 245 بانگ درا
وہ سادہ مردِ مجاہد، وہ مومنِ آزاد670 670 621 162 ضرب کلیم
وہ مئے سرکش حرارت جس کی ہے مِینا گداز294 294 264 300 بانگ درا
وہ محبّت میں تری تصویر، وہ بازو مرا258 258 229 257 بانگ درا
وہ محرمِ عالَمِ مکافات632 632 583 119 ضرب کلیم
وہ محفل اُٹھ گئی جس دم تو مجھ تک دَورِ جام آیا390 386 349 84 بال جبریل
وہ مدفن ہے خوشحال خاں کو پسند485 484 446 206 بال جبریل
وہ مذہب تھا اقوامِ عہدِ کُہَن کا489 488 450 210 بال جبریل
وہ مذہبِ مردانِ خود آگاہ و خدا مست477 403 371 196 بال جبریل
وہ مرد جس کا فقر خزف کو کرے نگِیں688 688 638 179 ضرب کلیم
وہ مردِ درویش جس کو حق نے دیے ہیں اندازِ خسروانہ458 459 422 176 بال جبریل
وہ مردِ مجاہد نظر آتا نہیں مجھ کو553 553 502 35 ضرب کلیم
وہ مرغزار کہ بیمِ خزاں نہیں جس میں384 380 342 74 بال جبریل
وہ مزا شاید کبوتر کے لہُو میں بھی نہیں446 448 413 163 بال جبریل
وہ مستِ ناز جو گُلشن میں جا نکلتی ہے185 185 158 171 بانگ درا
وہ مُردہ کہ تھا بانگِ سرافیل کا محتاج740 740 679 261 ارمغان حجاز
وہ مُشتِ خاک ابھی آوارگانِ راہ میں ہے399 395 360 99 بال جبریل
وہ مُشتِ خاک ہوں، فیضِ پریشانی سے صحرا ہوں129 129 102 106 بانگ درا
وہ مُلتفت ہوں تو کُنجِ قفَس بھی آزادی379 375 334 65 بال جبریل
وہ مِس بولی اِرادہ خودکشی کا جب کِیا میں نے318 318 286 329 بانگ درا
وہ مِلّت رُوح جس کی ’لا ‘سے آگے بڑھ نہیں سکتی576 576 525 61 ضرب کلیم
وہ مہربان ہیں اب، پھر رہیں، رہیں نہ رہیں319 319 287 330 بانگ درا
وہ مہِ کامل ہوا پنہاں دکن کی خاک میں117 117 90 91 بانگ درا
وہ میرا رونقِ محفل کہاں ہے411 409 376 119 بال جبریل
وہ میرا یوسفِ ثانی، وہ شمعِ محفلِ عشق123 123 97 99 بانگ درا
وہ مے جس سے روشن ضمیرِ حیات449 450 415 166 بال جبریل
وہ مے جس سے کھُلتا ہے رازِ ازل449 450 415 167 بال جبریل
وہ مے جس سے ہے مستیِ کائنات449 450 415 166 بال جبریل
وہ مے جس میں ہے سوزوسازِ ازل449 450 415 167 بال جبریل
وہ مے کش ہوں فروغِ مے سے خود گُلزار بن جاؤں128 128 102 106 بانگ درا
وہ مے کہ جس سے روشن ہو ادراک625 625 575 111 ضرب کلیم
وہ کلیمِ بے تجلّی، وہ مسیحِ بے صلیب705 705 650 218 ارمغان حجاز
پِلا دے مجھے وہ میء پردہ سوز449 450 415 166 بال جبریل
کرتی ہے جو غریب کو ہم پہلوئے امیر271 271 241 272 بانگ درا
کوئی قابل ہو تو ہم شانِ کئی دیتے ہیں228 228 200 222 بانگ درا
کوہ میں، دشت میں لے کر ترا پیغام پھرے193 193 166 180 بانگ درا
کہ نَباید خورد و جَو ہمچوں خراں480 479 441 200 بال جبریل
کی محمّدؐ سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں237 237 208 232 بانگ درا
گاہ اُلجھ کے رہ گئی میرے توہّمات میں343 345 297 6 بال جبریل
گیا وہ موسمِ گُل جس کا رازدار ہوں میں242 242 213 238 بانگ درا
ہر صبح اُٹھ کے گائیں منتر وہ مٹیھے مٹیھے115 115 88 89 بانگ درا
یہ وہ مے ہے جسے رکھتے ہیں نازک آبگینوں میں130 130 104 108 بانگ درا