صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "وصل"، 16 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اُنھی کا کام ہے یہ جن کے حوصلے ہیں زیاد347 348 300 11 بال جبریل
اگر ہو صُلح تو رعنا غزالِ تاتاری683 683 633 174 ضرب کلیم
جو کچھ حوصلہ پا کے آگے بڑھی67 67 36 22 بانگ درا
حوصلے وہ نہ رہے، ہم نہ رہے، دل نہ رہا196 196 169 184 بانگ درا
شوقِ آزادی کے دنیا میں نہ نِکلے حوصلے80 80 48 37 بانگ درا
عالمِ سوز و ساز میں وصل سے بڑھ کے ہے فراق440 442 406 155 بال جبریل
عینِ وصال میں مجھے حوصلۂ نظر نہ تھا440 442 406 156 بال جبریل
مردِ بے حوصلہ کرتا ہے زمانے کا گِلہ684 684 634 175 ضرب کلیم
مگر یہ حوصلۂ مردِ ہیچ کارہ نہیں380 376 336 66 بال جبریل
مہینے وصل کے گھڑیوں کی صورت اُڑتے جاتے ہیں129 129 103 107 بانگ درا
وصل میں مرگِ آرزو، ہجر میں لذّتِ طلب440 442 406 155 بال جبریل
وصل کیسا، یاں تو اک قُرب فراق آمیز ہے73 73 42 29 بانگ درا
وصل کے اسباب پیدا ہوں تری تحریر سے84 84 52 42 بانگ درا
کبھی مَیں ڈھونڈتا ہوں لذّتِ وصل409 406 373 116 بال جبریل
ہجر، ان قطروں کو لیکن وصل کی تعلیم ہے184 184 157 170 بانگ درا
یہ وصل مدام ہو تو کیا خوب174 174 148 159 بانگ درا