صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ورنہ"، 55 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آنکھ کا نور دل کا نور نہیں379 375 335 65 بال جبریل
آہ وہ دل کہ ناصبور نہیں380 376 335 65 بال جبریل
اس کی تقدیر میں حضور نہیں379 375 335 65 بال جبریل
اندازِ گفتگو نے دھوکے دیے ہیں ورنہ111 111 85 84 بانگ درا
اُڑتا جاتا تھا اور نہ تھا کوئی203 203 175 192 بانگ درا
اک جُنوں ہے کہ باشعور نہیں380 376 335 65 بال جبریل
ایک بھی صاحبِ سُرور نہیں380 376 335 65 بال جبریل
اے قاصدِ افلاک! نہیں، دُور نہیں ہے631 631 581 118 ضرب کلیم
بیانِ حُور نہ کر، ذکرِ سلسبیل نہ کر152 152 125 133 بانگ درا
ترا جلوہ کچھ بھی تسلّیِ دلِ ناصبور نہ کر سکا313 313 281 322 بانگ درا
ترا علاج نظر کے سوا کچھ اور نہیں382 378 339 70 بال جبریل
تُو اے اسیرِ مکاں! لامکاں سے دور نہیں384 380 342 74 بال جبریل
تُو ہی آمادۂ ظہور نہیں380 376 335 66 بال جبریل
حیات ذوقِ سفر کے سوا کچھ اور نہیں382 378 339 70 بال جبریل
حیات سوزِ جگر کے سوا کچھ اور نہیں382 378 339 71 بال جبریل
خالی ہے کلیموں سے یہ کوہ و کمر ورنہ447 449 413 164 بال جبریل
خدنگِ جَستہ ہے لیکن کماں سے دور نہیں384 380 342 75 بال جبریل
خرد کے پاس خبر کے سوا کچھ اور نہیں382 378 339 70 بال جبریل
زندہ ہو تُو تو بے حضور نہیں380 376 335 66 بال جبریل
سنائیؔ کے ادب سے میں نے غوّاصی نہ کی ورنہ365 363 318 41 بال جبریل
سُرور و سوز میں ناپائدار ہے، ورنہ406 402 370 112 بال جبریل
سپاس شرطِ ادب ہے ورنہ کرم ترا ہے ستم سے بڑھ کر163 163 137 146 بانگ درا
سکُوت آموز طولِ داستانِ درد ہے ورنہ103 103 76 73 بانگ درا
عاملِ روزہ ہے تُو اور نہ پابند نماز204 204 176 194 بانگ درا
عجم ہنوز نداند رموزِ دیں، ورنہ754 754 691 278 ارمغان حجاز
عطائے شُعلہ شرر کے سوا کچھ اور نہیں382 378 339 71 بال جبریل
عقل گو آستاں سے دُور نہیں379 375 335 65 بال جبریل
غمیں نہ ہو کہ ترے آشیاں سے دور نہیں384 380 342 74 بال جبریل
فریب خوردۂ منزل ہے کارواں ورنہ395 391 355 92 بال جبریل
قبائے علم و ہُنر لُطفِ خاص ہے، ورنہ402 398 365 106 بال جبریل
قدم اُٹھا، یہ مقام آسماں سے دور نہیں384 380 342 75 بال جبریل
قلبِ مسلماں میں ہے، اَور نہیں ہے کہیں422 425 390 133 بال جبریل
نہ کوئی بندہ رہا اور نہ کوئی بندہ نواز193 193 165 180 بانگ درا
ورنہ اس صحرا میں کیوں نالاں ہے یہ مثلِ جرس!120 120 94 95 بانگ درا
ورنہ اُمّت ترے محبوبؐ کی دیوانی تھی؟191 191 163 178 بانگ درا
ورنہ خاکستر ہے تیری زندگی کا پیرہن270 270 240 271 بانگ درا
ورنہ ظاہر تھا سبھی کچھ، کیا ہوا، کیونکر ہوا127 127 100 103 بانگ درا
ورنہ مَیں، اور اُڑ کے آتا ایک دانے کے لیے!126 126 100 102 بانگ درا
ورنہ گُلشن میں علاجِ تنگیِ داماں بھی ہے221 221 193 214 بانگ درا
ورنہ ہے مالِ فقیر سلطنتِ روم و شام395 391 355 91 بال جبریل
ورنہ ’قوّالی‘ سے کچھ کم تر نہیں ’علمِ کلام‘!703 703 648 216 ارمغان حجاز
وہ جلوہ‌گاہ ترے خاک‌داں سے دور نہیں384 380 342 74 بال جبریل
وہ شے متاعِ ہُنر کے سوا کچھ اور نہیں382 378 339 71 بال جبریل
کوئی تقدیر کی منطق سمجھ سکتا نہیں ورنہ392 388 352 88 بال جبریل
کہ مَیں نسیمِ سحَر کے سوا کچھ اور نہیں382 378 339 71 بال جبریل
کیا یہ چُورن ہے پئے ہضمِ فلسطین و عراق؟323 323 290 334 بانگ درا
گراں بہا ہے تو حِفظِ خودی سے ہے ورنہ382 378 339 70 بال جبریل
گرج کا شور نہیں ہے، خموش ہے یہ گھٹا118 118 91 92 بانگ درا
گلۂ جَور نہ ہو، شکوۂ بیداد نہ ہو234 234 205 228 بانگ درا
گُہَر میں آبِ گُہَر کے سوا کچھ اور نہیں382 378 339 70 بال جبریل
ہر چند کہ مشہور نہیں ان کے کرامات741 741 679 261 ارمغان حجاز
یہ بات راہروِ نکتہ‌داں سے دُور نہیں384 380 342 75 بال جبریل
یہ حدیثِ کلیمؑ و طُور نہیں380 376 335 66 بال جبریل
یہ نکتہ کہ گردُوں سے زمیں دُور نہیں ہے631 631 581 118 ضرب کلیم
یہ وہ جنّت ہے جس میں حور نہیں379 375 335 65 بال جبریل