صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "واہ"، 59 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آغوش میں زمیں کی سویا ہُوا ہو سبزہ79 79 47 36 بانگ درا
اس مرض کی مگر دوا ہوں میں73 73 42 28 بانگ درا
بربطِ قُدرت کی دھیمی سی نوا ہے خامشی175 175 149 160 بانگ درا
بلند زورِ درُوں سے ہُوا ہے فوّارہ638 638 589 125 ضرب کلیم
بودن آموز کہ ہم باشی و ہم خواہی بود626 626 576 112 ضرب کلیم
بے ذوق ہیں بُلبل کی نوا ہائے طرب ناک628 628 578 114 ضرب کلیم
توڑنے میں اُس کے یوں ہوتی نہ بے پروا ہوا261 261 232 260 بانگ درا
جب آسماں پہ ہر سُو بادل گھِرا ہوا ہو79 79 47 36 بانگ درا
جب ذرا آدم ہُوا ہے خود شناس و خود نگر704 704 649 217 ارمغان حجاز
حرم رُسوا ہُوا پیرِ حرم کی کم نگاہی سے303 303 272 311 بانگ درا
حضرتِ کرزن کو اب فکرِ مداوا ہے ضرور323 323 290 334 بانگ درا
خواہی ار صحنِ خانہ نورانی”495 494 456 217 بال جبریل
دمشق ہاتھ سے جن کے ہُوا ہے ویرانہ615 615 565 101 ضرب کلیم
دوا ہر دُکھ کی ہے مجروحِ تیغِ آرزو رہنا102 102 74 71 بانگ درا
دے تُو بھی نبوّت کی صداقت پہ گواہی187 187 160 174 بانگ درا
زمانہ عقل کو سمجھا ہُوا ہے مشعلِ راہ398 394 359 97 بال جبریل
زمانے بھر میں رُسوا ہوں مگر اے وائے نادانی!129 129 103 106 بانگ درا
زمانے بھر میں رُسوا ہے تری فطرت کی نازائی181 181 154 167 بانگ درا
شاعر رنگیں نوا ہے دیدۂ بینائے قوم93 93 61 53 بانگ درا
شاعر کی نَوا ہو کہ مُغَنّی کا نفَس ہو631 631 581 117 ضرب کلیم
شرابِ سُرخ سے رنگیں ہوا ہے دامنِ شام121 121 94 96 بانگ درا
شعر سے روشن ہے جانِ جبرئیل و اہرمن644 644 595 134 ضرب کلیم
شمشیرِ پدر خواہی بازوے پدر آور751 751 688 275 ارمغان حجاز
شوخ و بے پروا ہے کتنا خالقِ تقدیر بھی!426 429 394 137 بال جبریل
طرَب آشنائے خروش ہو، تُو نَوا ہے محرمِ گوش ہو313 313 280 320 بانگ درا
ظاہر میں تجارت ہے، حقیقت میں جُوا ہے432 435 399 146 بال جبریل
عطا ہُوا ہے مجھے ذکر و فکر و جذب و سرود622 622 572 108 ضرب کلیم
غضَب ہے، داد کو سمجھا ہُوا ہے تُو بیداد!494 493 455 217 بال جبریل
قفَس ہُوا ہے حلال اور آشیانہ حرام!594 594 542 80 ضرب کلیم
قلندری سے ہُوا ہے، تو نگری سے نہیں532 532 482 12 ضرب کلیم
لُغَتِ غریب، جب تک ترا دل نہ دے گواہی381 377 337 68 بال جبریل
مَیں اُس کا ہم نوا ہوں، وہ میری ہم نوا ہو79 79 47 36 بانگ درا
مکڑے نے کہا واہ! فریبی مجھے سمجھے59 59 29 13 بانگ درا
نفَس کے زور سے وہ غُنچہ وا ہُوا بھی تو کیا403 399 366 106 بال جبریل
نگہتِ خوابیدہ غنچے کی نوا ہو جائے گی221 221 194 214 بانگ درا
نہ پروا ہماری ذرا تم نے کی68 68 36 22 بانگ درا
نہ ہے بیدار دل پِیری، نہ ہمّت خواہ برنائی274 274 244 275 بانگ درا
وہ ذرا سا جانور ٹُوٹا ہُوا ہے جس کا سر97 97 66 60 بانگ درا
وہ سرود کیا کہ چھُپا ہوا ہو سکوتِ پردۂ ساز میں313 313 280 320 بانگ درا
پُوچھ اس سے کہ مقبول ہے فطرت کی گواہی374 370 327 55 بال جبریل
پھُول بے پروا ہیں، تُو گرمِ نوا ہو یا نہ ہو213 213 186 205 بانگ درا
پھُونکا ہُوا ہے کیا تری برقِ نگاہ کا؟72 72 40 27 بانگ درا
چشمِ دل وا ہو تو ہے تقدیرِ عالم بے حجاب284 284 256 289 بانگ درا
چھُپ کے ہے بیٹھا ہوا ہنگامۂ محشر یہاں84 84 52 42 بانگ درا
کشتِ خاور میں ہُوا ہے آفتاب آئینہ کار180 180 153 166 بانگ درا
کمال کس کو میّسر ہُوا ہے بے تگ و دَو!403 399 366 106 بال جبریل
کُنِشتی ساز، معمورِ نوا ہائے کلیسائی181 181 154 167 بانگ درا
کِردار بے سوز، گُفتار واہی386 382 345 78 بال جبریل
کیا عجب میری نوا ہائے سحَر گاہی سے396 392 357 95 بال جبریل
گواہ اس کی شرافت پہ ہیں مہ و پرویں604 604 554 90 ضرب کلیم
گِلۂ جفائے وفا نما کہ حرم کو اہلِ حرم سے ہے280 280 253 285 بانگ درا
ہم نوا ہیں سب عنادل باغِ ہستی کے جہاں116 116 89 89 بانگ درا
ہوا ہو ایسی کہ ہندوستاں سے اے اقبالؔ132 132 106 111 بانگ درا
ہَوا ہے گو تُند و تیز لیکن چراغ اپنا جلا رہا ہے458 459 422 176 بال جبریل
ہُوا ہے بندۂ مومن فسونیِ افرنگ650 650 601 140 ضرب کلیم
ہُوا ہے صبر کا منظور امتحاں مجھ کو122 122 96 98 بانگ درا
ہُوا ہے موج سے ملاّح جس کا گرمِ ستیز121 121 95 97 بانگ درا
ہیں ساز پہ موقُوف نوا ہائے جگر سوز737 737 676 257 ارمغان حجاز
یا تُو مری جبیں کا تارا گرا ہُوا ہے200 200 172 189 بانگ درا