صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "نیکی"، 17 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آگ تھی کافورِ پیری میں جوانی کی نہاں116 116 89 89 بانگ درا
بدلے نیکی کے یہ بُرائی ہے63 63 33 18 بانگ درا
بُت فروشی کے عَوض بُت شکَنی کیوں کرتی!192 192 164 179 بانگ درا
تری فطرت امیں ہے ممکناتِ زندگانی کی300 300 269 307 بانگ درا
خودی بلند تھی اُس خُوں گرفتہ چینی کی643 643 594 133 ضرب کلیم
روشنی کی جُستجو کرتا رہا ظُلمت میں مَیں95 95 63 57 بانگ درا
زندگانی کی حریفانہ کشاکش سے نجات629 629 579 115 ضرب کلیم
زندگانی کی حقیقت کوہکن کے دل سے پُوچھ288 288 259 293 بانگ درا
زندگانی کیا ہے، اک طوقِ گُلو افشار ہے!259 259 230 258 بانگ درا
موت میں بھی زندگانی کی تڑپ مستور ہے179 179 152 165 بانگ درا
نصیحت بھی تری صورت ہے اک افسانہ خوانی کی101 101 73 69 بانگ درا
پانی کی بوند گریۂ شبنم کا نام ہو82 82 50 40 بانگ درا
گیند ہے تیری کہاں، چینی کی بِلّی ہے کد ھر؟97 97 66 60 بانگ درا
ہوس بالائے منبر ہے تجھے رنگیں بیانی کی101 101 73 69 بانگ درا
ہے اسی میں مشکلاتِ زندگانی کی کشود720 720 663 238 ارمغان حجاز
ہے فکر مجھے مصرعِ ثانی کی زیادہ539 539 489 21 ضرب کلیم
یا جوانی کی اندھیری رات میں مستور ہو184 184 157 170 بانگ درا