صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "نکو"، 72 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آتی ہے ندّی جبینِ کوہ سے گاتی ہوئی183 183 156 170 بانگ درا
اب نہ خدا کے واسطے ان کو مئے مجاز دے139 139 113 118 بانگ درا
اس چمن کو سبق آئینِ نُمو کا دے کر158 158 132 140 بانگ درا
ان کو تہذیب نے ہر بند سے آزاد کیا233 233 204 228 بانگ درا
ان کو کیا معلوم اُس طائر کے احوال و مقام682 682 632 173 ضرب کلیم
انسان کو حیوان بنانے کا طریقہ!589 589 538 74 ضرب کلیم
انسان کو راز جو بنایا152 152 126 134 بانگ درا
اِرم بن گیا دامنِ کوہسار449 450 414 166 بال جبریل
اہلِ گُلشن کو شہیدِ نغمۂ مستانہ کر218 218 191 211 بانگ درا
بانگِ اسرافیل اُن کو زندہ کر سکتی نہیں718 718 662 236 ارمغان حجاز
بجلی چمک کے اُن کو کُٹیا مری دکھا دے79 79 47 36 بانگ درا
بجلیاں بے تاب ہوں جن کو جَلانے کے لیے125 125 99 102 بانگ درا
برہمن کو دیا پیغام خورشیدِ دُرَخشاں کا88 88 56 47 بانگ درا
بنایا آہ! سامانِ طرب بیدرد نے اُن کو246 246 218 243 بانگ درا
تامّل تو تھا اُن کو آنے میں قاصد125 125 99 101 بانگ درا
تم شب کو نمودار ہو، وہ دن کو نمودار476 475 437 195 بال جبریل
تُو ان کو سِکھا خارا شگافی کے طریقے571 571 520 55 ضرب کلیم
تیرے قرآن کو سینوں سے لگایا ہم نے193 193 166 181 بانگ درا
جس نے مومن کو بنایا مہ و پرویں کا امیر528 528 478 8 ضرب کلیم
جلوۂ یوسفِ گُم گشتہ دِکھا کر ان کو158 158 132 140 بانگ درا
جن کو آتا نہیں دنیا میں کوئی فن، تم ہو229 229 201 223 بانگ درا
جو تجھ کو زینتِ دامن کوئی آئینہ رُو کر لے279 279 250 282 بانگ درا
جو دیکھیں ان کو یورپ میں تو دل ہوتا ہے سیپارا207 207 180 199 بانگ درا
جیسے حَسین کوئی آئینہ دیکھتا ہو79 79 47 36 بانگ درا
حضرت! کسی نادان کو دیجے گا یہ دھوکا59 59 29 13 بانگ درا
حضرتِ کرزن کو اب فکرِ مداوا ہے ضرور323 323 290 334 بانگ درا
حُسن، کوہستاں کی ہیبت ناک خاموشی میں ہے120 120 93 95 بانگ درا
خبر دیتی تھیں جن کو بجلیاں وہ بے خبر نکلے303 303 272 311 بانگ درا
خدا جانے جانا تھا اُن کو کہاں67 67 36 22 بانگ درا
خُون کو گرمانے والا نعرۂ تکبیر کیا176 176 150 162 بانگ درا
دیکھتی ہوں خدا کی شان کو مَیں63 63 33 17 بانگ درا
دیکھتی ہے کبھی ان کو، کبھی شرماتی ہے143 143 117 122 بانگ درا
دے ان کو سبق خود شکَنی، خود نگَری کا571 571 520 55 ضرب کلیم
رشتۂ اُلفت میں جب ان کو پرو سکتا تھا تُو213 213 186 205 بانگ درا
رو رہی ہوں بُروں کی جان کو مَیں63 63 33 17 بانگ درا
سرِ فاراں پہ کِیا دین کو کامل تو نے196 196 168 184 بانگ درا
سُنے گا اقبالؔ کون ان کو، یہ انجمن ہی بدل گئی ہے189 189 162 176 بانگ درا
عطا مومن کو پھر درگاہِ حق سے ہونے والا ہے297 297 267 304 بانگ درا
عہدِ کُہن کو دیا اس نے پیامِ رحیل420 423 388 131 بال جبریل
غبارِ رہ گزر ہیں، کیمیا پر ناز تھا جن کو303 303 272 310 بانگ درا
فلَک نے اُن کو عطا کی ہے خواجگی کہ جنھیں383 379 340 72 بال جبریل
قُرآن کو بازیچۂ تاویل بنا کر575 575 524 59 ضرب کلیم
مرے شباب کے گُلشن کو ناز ہے جس پر185 185 158 171 بانگ درا
مضطرب رکھتی تھی جن کو آرزوئے ناصبور176 176 150 161 بانگ درا
مَدرسے نے تری آنکھوں سے چھُپایا جن کو597 597 545 83 ضرب کلیم
مہدی کے تخیّل سے کِیا زندہ وطن کو572 572 521 56 ضرب کلیم
مہندی لگائے سورج جب شام کی دُلھن کو79 79 47 36 بانگ درا
میرے قُرآن کو سِینوں سے لگایا کس نے؟230 230 201 224 بانگ درا
ناداں ہیں جن کو ہستیِ غائب کی ہے تلاش275 275 246 277 بانگ درا
نظر آتے نہیں بے پردہ حقائق اُن کو583 583 531 68 ضرب کلیم
نمایاں ہو کے دِکھلا دے کبھی ان کو جمال اپنا130 130 105 109 بانگ درا
نومید نہ کر آہُوئے مُشکیں سے خُتن کو572 572 521 56 ضرب کلیم
نہ پُوچھ ان خرقہ پوشوں کی، ارادت ہو تو دیکھ ان کو130 130 104 108 بانگ درا
وہ پُرانے چاک جن کو عقل سی سکتی نہیں740 740 679 260 ارمغان حجاز
پُر سوز و نظرباز و نِکوبین و کم آزار360 357 313 35 بال جبریل
پھُونک ڈالا جب چمن کو آتشِ پیکار نے74 74 43 30 بانگ درا
چمن کو چھوڑ کے نِکلا ہوں مثلِ نگہتِ گُل122 122 96 98 بانگ درا
چھُپایا حُسن کو اپنے کلیم اللہ سے جس نے130 130 104 107 بانگ درا
کرتے ہیں رُوح کو خوابیدہ، بدن کو بیدار640 640 591 128 ضرب کلیم
کون کر سکتا ہے اُس نخلِ کُہن کو سرنِگُوں!702 702 648 214 ارمغان حجاز
کھا گئی عصرِ کُہن کو جن کی تیغِ نا صبور159 159 133 141 بانگ درا
کہ جن کو ڈوبنا ہو، ڈوب جاتے ہیں سفینوں میں130 130 104 107 بانگ درا
کہ سِکھاتی نہیں مومن کو غلامی کے طریق!534 534 484 14 ضرب کلیم
کہتا ہے جن کو انساں اپنی زباں میں ’تارے‘201 201 174 190 بانگ درا
گِرجوں سے کہیں بڑھ کے ہیں بنکوں کی عمارات432 434 399 146 بال جبریل
ہو مبارک اُس شہنشاہِ نِکو فرجام کو721 721 664 240 ارمغان حجاز
ہو نِکو نام جو قبروں کی تجارت کرکے230 230 201 223 بانگ درا
ہے خوشی ان کو کہ کعبے کے نگہبان گئے194 194 166 181 بانگ درا
ہے کس کی یہ جُرأت کہ مسلمان کو ٹوکے575 575 523 59 ضرب کلیم
یا چاک کریں مَردکِ ناداں کے کفن کو؟572 572 521 56 ضرب کلیم
یہ تصویریں ہیں تیری جن کو سمجھا ہے بُرا تو نے101 101 72 68 بانگ درا
یہ ذوق سِکھاتا ہے ادب مُرغِ چمن کو572 572 521 56 ضرب کلیم