صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "نصیب"، 27 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آغوشِ صدف جس کے نصیبوں میں نہیں ہے606 606 556 92 ضرب کلیم
اعلیٰحضرت شہید امیرالمومنین نادر شاہ غازی رحمتہ اللہ علیہ کے لطف و کرم سے نومبر۱۹۳۳ء* میں مصنّف کو حکیم سنائی غزنویؒ کے مزارِ مقدس کی زیارت نصیب ہوئی۔ یہ چند افکارِ پریشاں جن میں حکیم ہی کے ایک مشہور قصیدے کی پیروی کی گئی ہے، اس روزِ سعید کی یادگار میں سپ361 359 314 37 بال جبریل
ایسی خوشیاں ہمیں نصیب کہاں64 64 33 18 بانگ درا
ایک پتھّر کے جو ٹکڑے کا نصیبا جاگا112 112 86 85 بانگ درا
تجھے وہ شاخ سے توڑیں! زہے نصیب ترے185 185 158 171 بانگ درا
ترے نصیب فلاطُوں کی تیزیِ ادراک635 635 585 122 ضرب کلیم
تلاش اس کی فضاؤں میں کر نصیب اپنا399 395 361 100 بال جبریل
جسے نصیب نہیں آفتاب کا پرتَو403 399 366 106 بال جبریل
جو بات مجھ میں ہے، تجھ کو وہ ہے نصیب کہاں61 61 31 15 بانگ درا
حکیم سِرِّ محبّت سے بے نصیب رہا495 494 456 218 بال جبریل
خدا نصیب کرے ہِند کے اماموں کو671 671 621 163 ضرب کلیم
خُدا نصیب کرے تجھ کو ضربتِ کاری!690 690 639 181 ضرب کلیم
شکارِ زندہ کی لذّت سے بے نصیب رہا495 494 456 218 بال جبریل
غم نصیب اقبالؔ کو بخشا گیا ماتم ترا160 160 134 142 بانگ درا
مری نوا میں نہیں طائرِ چمن کا نصیب407 403 371 113 بال جبریل
مرے نصیب میں ہے کاوشِ زیاں، پھر کیا248 248 220 246 بانگ درا
منظرِ حرماں نصیبی کا تماشائی ہوں میں70 70 39 25 بانگ درا
مگر لذّتِ شوق سے بے نصیب!450 451 416 168 بال جبریل
نصیبِ خطّہ ہو یا رب وہ بندۂ درویش745 745 683 267 ارمغان حجاز
نصیبِ مدرسہ یا رب یہ آبِ آتش‌ناک398 394 358 97 بال جبریل
نغمۂ نَو بہار اگر میرے نصیب میں نہ ہو345 347 299 8 بال جبریل
نے نصیبِ مار و کژدُم، نے نصیبِ دام و دَد718 718 662 236 ارمغان حجاز
نے نصیبِ محفلے نے قسمتِ کاشانہ اے210 210 183 201 بانگ درا
وہی میری کم نصیبی، وہی تیری بےنیازی356 354 309 27 بال جبریل
پیش آیا لِکھا نصیبوں کا63 63 33 17 بانگ درا
کیا بد نصیب ہوں مَیں گھر کو ترس رہا ہوں69 69 37 23 بانگ درا
ہر شے کو نصیب ہے حضوری492 491 453 214 بال جبریل