صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "نشین"، 12 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
تم نے لُوٹے بے نوا صحرا نشینوں کے خیام662 662 612 152 ضرب کلیم
تھا یہاں ہنگامہ ان صحرا نشینوں کا کبھی159 159 133 141 بانگ درا
جس نے دیکھے جانشینانِ پیمبرؐ کے قدم171 171 146 156 بانگ درا
کہ لیلیٰ کی طرح تو خود بھی ہے محمل نشینوں میں129 129 103 107 بانگ درا
کہنے لگا چاند، ہم نشینو145 145 119 125 بانگ درا
کیا تُو نے صحرا نشینوں کو یکتا430 432 397 142 بال جبریل
گُہر یہ بولا صدف نشینی ہے مجھ کو سامان آبرو کا162 162 136 145 بانگ درا
ہم نشینِ خُفتگان کُنجِ تنہائی ہوں میں70 70 39 25 بانگ درا
ہم نشینِ نرگسِ شہلا، رفیقِ گُل ہوں مَیں96 96 64 58 بانگ درا
ہند کے دَیر نشینوں کو مسلماں کر دے197 197 169 185 بانگ درا
یقیں، مثلِ خلیل آتش نشینی409 406 373 116 بال جبریل
“گداے گوشہ نشینی تو حافظاؔ مخروش”239 239 210 234 بانگ درا